"Who are you and why have you tied me?" The man was tying himself to a chair with ropes and was screaming at the same time.
... "I am the one who will punish you for your sins," the dragon said, moving his gun in the man's face.
... "What sin have I committed?" The man was not even able to speak to him because of the gun.
... "A teacher is a spiritual father and you are worse than an animal." The dragon's eyes were filled with anger.
... "No, no, Marshal, bring this girl," the dragon ordered without listening to the man, to which Marshal nodded his head yes and went out. Behind him, the dragon picked up a belt from the table nearby and came to the man and started beating him. The belt was leaving marks on the man's body and the man's screams were echoing throughout the room.
... "Listen, girl, the dragon brother is calling you," the marshal came out and said to the girl, to which she started walking with him. So Marshall brought her to the room where the dragon was beating the principal.
... "Brother, you brought me here," Marshall said, stopping the dragon's hand.
... "Tell me, doll, what punishment should I give her?" the dragon said as he came to her.
... "Brother, I want her to suffer just like those girls suffered." As soon as the girl said this, the dragon cut off the man's right hand with a sharp instrument, causing the man's screams to echo throughout the room. Then, ignoring her screams, the dragon cut off her other hand and then her feet. The man's screams echoed throughout the room, but the dragon did his job and took the girl out of the room.
... "Okay, now you can go in peace, doll," the dragon said, wiping his hands..
۔۔۔"کون ہو تم اور مجھے کیوں باندھا ہے" وہ شخص کرسی پر رسیوں سے باندھا اپنے آپ کو چھوڑوا رہا تھا ساتھ ساتھ چیخ رہا تھا
۔۔۔"میں وہی ہو جو تمھیں تمھارے گناہوں کی سزا دے گا" ڈریگن نے اپنی گن اس شخص کے چہرے پر پھرتے کہا
۔۔۔"م یں ک ون سس سا گناہ کیا ہے" گن کی وجہ سے اس شخص سے بولا بھی نہیں جارہا تھا
۔۔۔"استاد تو روحانی باپ ہوتا ہے اور تم تو حیوان سے بھی بدتر ہو" ڈریگن کی آنکھوں میں بلا کا غصہ تھا
۔۔۔"نن نہیں،،،مارشل اس لڑکی کو لے کر آؤ" ڈریگن نے اس شخص کی سنے بغیر حکم دیا تھا جس پر مارشل سر ہاں میں ہلاتا باہر چلا گیا پیچھے ڈریگن پاس ہی پڑی ٹیبل سے بیلٹ اٹھاتا اس شخص کے پاس آیا اور اسے مارنا شورو ہوگیا بیلٹ اس شخص کے جسم پر نشان چھوڑتی جارہی تھی اور پورے کمرے میں اس شخص کی چیخیں گونج رہی تھی
۔۔۔"سنو لڑکی تمہیں ڈریگن بھائی بلوا رہے ہیں" مارشل نے باہر آکر اس لڑکی سے کہا جس پر وہ اس کے ساتھ چلنے لگی تو مارشل اسے کمرے میں لے آیا جہاں ڈریگن اس پرنسپل کو مار رہا تھا
۔۔۔"بھائی میں لے آیا ہو" مارشل کے کہتے ڈریگن کا ہاتھ روکا تھا
۔۔۔"بتاؤ گڑیا کیا سزا دینی ہے اسے" ڈریگن نے اس کی پاس آتے کہا
۔۔۔"بھائی میں چاہتی ہوں یہ بھی ویسے ہی تڑپی جیسے وہ بچیاں تڑپی تھی" اس لڑکی کے کہتے ہی ڈریگن نے ایک تیز دھار آلے سے اس شخص کا دائیں والا ہاتھ کاٹا تھا جس پر پورے کمرے میں اس شخص کی چیخیں گونجی تھی پھر ڈریگن نے اس کی چیخوں کو کسی خاطے میں نہ لاتے ہوئے اس کا دوسرا ہاتھ پھر اس کے پاؤں کاٹے تھے اس شخص کی چیخیں پورے کمرے میں گونج رہی تھی لیکن ڈریگن اپنا کام کر اس لڑکی کو لیے کمرے سے باہر نکل آیا تھا
۔۔۔"اب ٹھیک ہے اب آپ آرام سے جاؤ گڑیا" ڈریگن نے اپنے ہاتھ صاف کرتے کہا