Novel Name
Dosri Aurat
Writer Name
Sidra Sheikh
Category
Second Marriage Based Novel
Most Attractive Sneak Peak Of Dosri Aurat By Sidra Sheikh
"You will divorce this girl in front of everyone right now."
"Why would I divorce my own love, Baba Sain? It hasn't even been a few hours since our wedding... What is her fault?'
"So what is her fault, the bride sitting inside waiting for you? Maulvi Sahib is waiting. What is our fault?
On the day of your wedding, you married someone else and brought her to our haveli?"
"Baba Sain, I don't like your niece... This abandoned girl who has no standards, no education, no distinction, you wanted to tie her to my lap... For your niece, you are a relation of one of your employees..."
His hand was raised on his son.
"I sent you to study abroad... You have returned as an ignorant person. Divorce her now, otherwise I will deprive you of all this property, your luxury is all because of me..."
"What do you think...? If you throw me out, I will be scattered..? I have a business in America, a house, a building... I can leave your wealth, this mansion, but not my wife, my love..."
"Son... Don't say that. After so many years, you have returned. Listen to your father Sai."
As soon as the mother had given her son the means of her love and upbringing, he fell silent for a moment.
"Yes, if you adopt my wife as my eldest daughter-in-law, I am ready to marry this girl. She will become my second wife only in papers."
"Aunt Sai... I will not become another woman. I will accept death but I will never become another woman. Don't worry about my disgrace, I will leave this mansion.
I will not burden you people with my... I am ready to do everything but I am not ready to become a second wife..."
She was standing on the steps like a bride...who was repeating the same thing over and over again
"I don't want to become a second wife..."
تم ابھی اس لڑکی کو طلاق دو گے سب کے سامنے۔۔"
"میں اپنی ہی محبت کو طلاق کیوں دوں گا بابا سائیں۔۔؟؟ ہماری شادی کو بھی کچھ گھنٹے نہیں ہوئے۔۔۔ اس کا قصور کیا ہے۔۔؟'
"تو اس کا کیا قصور ہے جو اندر بیٹھی دلہن بنی تمہارا انتظار کررہی ہے۔۔؟ مولوی صاحب انتظار کررہے ہیں ہمارا کیا قصور ہے۔۔؟
اپنے نکاح والے دن تم کسی اور کے ساتھ نکاح کرکے لے آئے اسے ہماری حویلی میں۔۔؟"
"بابا سائیں میں آپ کی بھتیجی کو پسند نہیں کرتا۔۔۔ اس لاوارث کو جس کا کوئی سٹینڈرڈ نہیں تعلیم نہیں تمیز نہیں آپ اسے میرے پلے باندھنا چاہتے تھے۔۔۔ اپنی بھتیجی کے لیے آپ اپنے کسی ملازم کا رشتہ۔۔۔"
انکا ہاتھ اٹھ گیا تھا اپنے بیٹے پر۔۔
"باہر تعلیم حاصل کرنے کے لیے بھیجا تھا تمہیں۔۔۔ تم تو جاہل بن کر واپس لوٹے ہو
ابھی کے ابھی اسے طلاق دو ورنہ میں تمہیں عاق کردوں گا اس ساری جائیداد سے تمہاری عیاشی سب میری وجہ سے ہے۔۔۔"
۔
"آپ کو کیا لگتا ہے ۔۔؟ آپ نکال دیں گے تو میں بکھر جاؤں گا۔۔؟ امریکہ میں میرا بزنس ہے گھر ہے بلڈنگ ہیں۔۔۔ میں آپ کی دولت یہ حویلی تو چھوڑ سکتا ہوں مگر اپنی بیوی اپنی محبت نہیں۔۔۔"
"بیٹا۔۔۔ ایسا نہ کہو۔۔اتنے سالوں کے بعد تو تم واپس آئے ہو۔۔ اپنے بابا سائیں کی بات مان لو۔۔"
ماں نے بیٹے کو اپنی محبت اور پرورش کا واسطہ جیسے ہی دیا تھا وہ کچھ پل کو چپ ہوگیا تھا۔
۔
"ہاں اگر آپ میری بیوی کو اپنا لیں بڑی بہو کے روپ میں تو میں اس لڑکی کے ساتھ نکاح کرنے کے لیے تیار ہوں وہ میری دوسری بیوی بن جائے گی صرف کاغذات میں ۔۔"
۔
"تایا سائیں۔۔۔ میں دوسری عورت نہیں بنو گی۔۔ میں مرنا قبول کروں گی مگر دوسری عورت کبھی نہیں بنوں گی۔۔آپ میری بدنامی کی فکر نہ کریں میں یہ حویلی چھوڑ جاؤں گی۔۔
آپ لوگوں پر میرا بوجھ نہیں ڈالوں گی۔۔۔ میں سب کچھ کرنے کو تیار ہوں مگر دوسری بیوی بننے کو تیار نہیں ہوں۔۔۔"
۔
وہ دولہن بنے سیڑھیوں پر کھڑی تھی۔۔۔جو بار بار ایک ہی بات دہرا رہی تھی
"دوسری عورت نہیں بننا مجھے۔۔۔"
۔
۔
CLICK BELOW THE DOWNLOAD LINK TO GET HOOK BY MANYA KHAN
Download
CLICK BELOW THE MEDIAFIRE DOWNLOAD LINK TO GET DOWNLOADED LINK OF NOVEL