Takmeel E Hayat is a forced marriage novel Novels exploring this topic often delve into complex interpersonal relationships, power dynamics, and the challenges faced by individuals who find themselves in such situations. Whether it's historical fiction, romance, or even modern-day dramas, stories about forced marriage can be both compelling and thought-provoking, offering insights into cultural norms, societal expectations, and the resilience of the human spirit.
"تجھے خیال کرنا چاہیے ساحر ۔۔۔ یہ کام بہت خطرناک ہے۔۔ اگر تجھے کچھ ہو گیا تو میرا کیا ہو گا ؟"
داہنے ہاتھ پر گلوز پہنتے ساحر شاہ موبائل فون سے ابھرتی فکر مند آواز پر گہرہ مسکرایا۔
"کچھ نہیں بنے گا یار ۔۔ اب اتنا جگرا نکال کر میرے کہنے پر آرمی جوائن کر ہی لی ہے تو اپنا دل بھی بڑا کر لے ۔۔!!"
ساحر شاہ کی کھنکھتی آواز پر ضرار پاشا خان نے منہ کے زاویے بگاڑتے اپنی شہد رنگ آنکھوں کو گھمایا ۔۔
"دل تو بڑا ہے میرا مگر تُو اچھے سے جانتا ہے تیرے سوا میرا کوئی یار نہیں ۔۔۔ کئی سالوں کی یاری ہے۔۔ ہر وقت مجھے تیرا ڈر ستائے رکھتا ہے ۔۔۔اب تو یہ خان سانس بھی لے تو تیری یاد ستاتی ہے!!"
"سینے پر ہاتھ رکھتے وہ لب دبائے شریر لہجے میں بولتے ساحر کو قہقہ لگانے پر مجبور کر گیا۔۔
"اتنا عشق مت کر میری جان۔۔۔ کل کلاں کو میں نے شادی بھی کرنی ہے۔۔ یہ ناں ہو کہ محترم میری ہی بیوی سے جلنے لگے ۔۔!!"
کافی دنوں کے بعد ضرار پاشا سے اسکی بات چیت ہو رہی تھی ۔۔
اور اس کی کال آنے کا مطلب ساحر شاہ کی ساری تھکان ذائل ہو جانا۔۔۔
"میں تو کروں گا شاہ صاحب ۔۔ بس یاد رکھنا میرا نمبر لسٹ میں سب سے پہلا ہو گا تیری بیوی آ جائے یا بیٹا یا بیٹی ۔۔ ضرار پاشا خان کی جگہ کوئی نہیں لے سکتا ۔۔!!"
ضرار نے چیلنجنگ انداز میں کہتے اپنی ٹوپی اتارتے بالوں میں ہاتھ پھیرا ۔۔۔
"باقی سب تو ٹھیک ہے مگر بیٹی نہیں پاشا خان ۔۔۔ بیٹی کا نمبر تو سب سے پہلا ہو گا !!"
ساحر نے لب دبائے گہری سانس بھرتے کہا تھا۔ دوسری طرف اسکی بات ضرار پاشا کو کچھ خاص پسند نہیں آئی ۔۔
"محمل ٹھیک کہتی ہے تمہارے بارے میں بے وفا انسان ۔۔۔ تم ہو ہی دو نمبر انسان" ضرار پاشا نے پہلؤں بدلتے جلے دل کے پھپھولے پھوڑے ۔۔
ساحر ہارون شاہ زندگی بھر میں اسکا وائف دوست بنا تھا ۔۔ جس کی عادتیں ، اخلاق رویہ، سب بہت اعلیٰ تھا ۔۔ مگر اس سے دوستی ہونا ایک قدرتی عمل تھا ۔۔ جس طرح سے محبت بتا کر نہیں ہوتی اسی طرح سے دوستی بھی بتا کر نہیں ہوتی ۔ یہ تو وہ جذبہ ہے جو خدا نے ہر رشتے سے افضل رکھا ہے۔۔
"یار بھابھی کو بیچ میں مت لا۔۔ وہ تو ویسے ہی میرے نام سے ہی جل جاتی ہیں!!" ساحر نے دلکشی سے مسکراتے ہوئے کہا ۔۔۔
وہ اچھے سے جانتا تھا محمل اور ضرار پاشا خان کی باتوں میں زیادہ تر ذکر ساحر شاہ کا ہی ہوا کرتا تھا ۔۔
وہ اور محمل ایک دوسرے سے واقفیت ناں ہونے کے باوجود بھی ایک دوسرے کو کافی اچھے سے جانتے تھے ۔
"اچھا دعا کرنا یار ۔۔۔ اس بار ارضی ڈال آیا ہوں۔۔شاید کوئی کام بن جائے!!" اب کی بار ساحر نے بے چین دل کا حال سنایا تھا ۔۔
یونیورسٹی والے کیس کو تین سال ہونے کو آئے تھے ۔۔
جتنا ان لوگوں نے سوچا تھا معاملہ اتنا بھی سیدھا نہیں تھا ۔۔ دراب خان تو پہلے ہی سال رمینا خان سے شادی کر چکا تھا ۔۔ جو کہ ساحر کے پلین کا پہلا حصہ تھا ۔۔
رمینا کی دراب سے شادی کے بعد سے یونی ورسٹی کے معاملات ٹھنڈے پڑ چکے تھے ۔۔ مگر دیگر علاقوں میں ایسے کیسز اب وافر مقدار میں درج ہونے لگے تھے ۔۔
زارون اور دراب مسلسل ساحر شاہ کے ساتھ رابطے میں تھے ۔۔ جو اپنے دوسرے کیسز بھی ساتھ ساتھ دیکھ رہا تھا ۔۔
"بہت مشکل ہے تمہاری ارضی قبول ہونا شاہ صاحب!!" ضرار نے اونگھتے ہوئے کہا ۔۔
ساحر اسکے صاف جواب پر بے چین ہوا وہ اسکا دوست تھا۔۔ اگر وہی اسے نا امید کر رہا تھا تو وہ کیسے حوصلہ کرتا ۔۔
"دیکھ پاشا خان ۔۔۔ تُو اچھے سے جانتا ہے یہ شاہ ایک تیرے معاملے میں بے بس ہے اور ایک نعمت شاہ کے معاملے میں ۔۔۔ تجھے ذرا ترس نہیں آتا اپنے یار پر۔۔۔بندہ دل ہی رکھ لیتا ہے!!"
وہ جس قدر مسکینیت بھرے انداز میں بولا تھا ۔۔ پاشا کو بے ساختہ ہی اسکی بے چین حالت پر ہنسی آئی ۔۔
"میں نے اب کچھ غلط بھی نہیں کہا یارا۔۔تو نے ہی تو بتایا ہے ۔۔ بھابھی کا دادا بڑا تیز ٹائپ بڈھا ہے ۔ اوپر سے اسکا بھائی بھی بڑا سخت مزاج ہے ۔ ایسے میں تیری لو میرج تو کبھی نہیں ہو سکتی!!"
اپنی گھنی بئیرڈ پر ہاتھ پھیرتے ضرار پاشا نے اسے اچھا خاصا بے چین کر دیا۔۔
جس کے چہرے کی رونق بجھ سی گئی تھی۔
"یار لو میرج کہاں ۔۔ اس بیچاری کو تو معلوم بھی نہیں ہو گا کہ کوئی ساحر شاہ اسے ایک شادی میں دیکھ کر اس پر دل ہارے بیٹھا ہے!!"
ساحر کی ٹھنڈی آہ پر ضرار نے آنکھیں گھمائی ۔۔
"تو پھر ایک ہی طریقہ بچا ہے ساحر!!" ضرار نے سنجیدگی سے کہا تو ساحر نے توجہ سے اسکی بات سنی۔۔
"کون سا طریقہ!!"
"تم اپنے گھر کسی کو اپنی پسندیدگی کا مت بتاؤ ۔۔ بس کسی طرح سے اپنی اماں سائیں کی نظر میں بھابھی کو لے آؤ ۔۔ باقی کا کام وہ خود کر لیں گی۔۔ "
"اگر وہ بڈھا پھر بھی ناں مانا تو؟" ساحر کو الگ دھڑکا لگا ہوا تھا ۔۔ محبت کرنا اور محبت حاصل کرنا ان دونوں میں کتنا فرق ہے یہ اسے اب معلوم ہو رہا تھا ۔
"اگر پسند کا سنا تو ہرگز نہیں مانے گا۔۔۔اگر ایسے ہی رشتہ لے گئے تو ضرور مانے گا۔۔ کیونکہ تم کون سا کوئی چھوٹے موٹے گھر سے تعلق رکھتے ہو ۔۔ سید زادے ہو ان کی ٹکر کے بھی۔۔۔ "
ضرار کی باتوں میں دم تھا۔۔ ساحر اب پرسکون ہوا تھا ۔۔
"اسی لئے تو تو میرا یار ہے۔۔۔ جانی اتنی بڑی مشکل آسان کر دی تو نے!!" ساحر نے خوشگوار لہجے میں کہا تو دوسری طرف سے پاشا خان کا قہقہ گونجا تھا ۔۔
"تم واحد سید زادے ہو ساحر شاہ۔۔۔جس کا یہ پاشا خان دیوانہ ہے۔۔۔وگرنہ میری کم ہی کسی سے بنتی ہے!!"
ضرار پاشا نے مسکرا کر اسے اعزاز سے نوازا جسے وہ سینے پر ہاتھ رکھتے سر تسلیمِ خم کرتے قبول کر چکا تھا ۔۔
"اچھا چل رکھتا ہوں ۔۔ ایک ضروری کام سے نکلنا ہے مجھے!" ساحر نے مسکرا کر کہتے اسے خدا خافظ کہتے کال کاٹ دی۔
"You should think Sahir. This work is very dangerous. If something happens to you, what will happen to me?"
Sahir Shah, wearing gloves on his right hand, smiled deeply at the worried voice coming from the mobile phone.
"Nothing will happen, my friend. Now you have joined the army at my request, so open up your heart!!"
At Sahir Shah's whining voice, Zarrar Pasha Khan turned his honey-colored eyes, distorting the corners of his mouth.
"My heart is big, but you know very well that I have no friend except you. You have been my friend for many years. I am afraid of you all the time. Now even if this Khan takes a breath, I miss you." Is!!"
Keeping his hands on his chest, he pressed his lips and spoke in a wicked tone, forcing Sahir to laugh.
"Don't love me so much, my dear. I have to get married tomorrow too. It is not that the honorable one started burning with my own wife!!"
After many days, he was having a conversation with Zarar Pasha.
And his call means all the fatigue of Sahir Shah will disappear.
"I will do it, Shah Sahib. Just remember that my number will be the first in the list. Your wife or son or daughter will come. No one can replace Zarar Pasha Khan!!"
Zarrar said in a challenging manner while taking off his hat and ran his hand through his hair.
"Everything else is fine, but not the daughter, Pasha Khan. The daughter's number will be the first!"
Sahir said while pressing his lips and taking a deep breath. On the other hand, Zarar Pasha did not particularly like his words.
"Mohamal is right about you as an unfaithful person. You are the second number human being" Zarar Pasha burst out the bubbles of his burning heart.
Sahir Haroon Shah became his wife's friend throughout his life. Whose habits, morals and behavior were all very high. But being friends with him was a natural process. Just as love is not told, friendship is not told. This is the passion that God has made better than any relationship.
"Dude, don't bring sister-in-law into the middle. She gets burned just by my name!" Sahir said with a charming smile.
He knew very well that Sahir Shah was mostly mentioned in the talks of Mehmal and Zarar Pasha Khan.
He and Mehmal knew each other very well even though they did not know each other.
"Pray well, man. This time I have come to put the earth. Maybe something will be done!" This time, Sahir had narrated the condition of his restless heart.
The university case was three years old.
The matter was not so straightforward as these people thought. Darab Khan had already married Ramina Khan in the previous year. Which was the first part of Sahir's plane.
After the marriage of Ramina with Darab, the affairs of the university had become cold. But in other areas, such cases started to be registered in abundance.
Zaroon and Darab were in constant contact with Sahir Shah. He was also watching his other cases.
"It is very difficult to accept your land, King!!" Zarrar said sleepily.
Sahir was anxious at his clear answer, he was his friend. If he was disappointing him, how could he be encouraged?
"Look, Pasha Khan. You know very well that this king is helpless in your case and a blessing in the case of the king. You don't feel sorry for your friend. The servant keeps his heart!! "
He spoke in such a humble manner. Pasha spontaneously laughed at his anxious state.
"I didn't even say anything wrong, my friend. You have told me. My sister-in-law's grandfather is a very sharp type. His brother from above is also very strict. In such a case, your love marriage can never happen!" !"
Zarrar Pasha, running his hand on his thick beard, made him very nervous.
The radiance of his face was extinguished.
"Man, where is the marriage? This poor woman will not even know that some Sahir Shah has fallen in love with her after seeing her at a wedding!"
Zarar rolled his eyes at Sahir's cold sigh.
"Then there is only one way left Sahir!!" Zarrar said seriously, Sahir listened to him attentively.
"What a way!!"
"Don't tell anyone in your house about your liking. Just somehow bring your sister-in-law in front of your mother-in-law. She will do the rest herself."
"If he grew up, he still refused?" Sahir had a different pulse. He was now realizing the difference between loving and receiving love.
"If you hear that you like it, you will never agree. If you take such a relationship, then you will definitely agree. Because you belong to a small and fat house. You are a Syedzade even to their Tukar." "
There was a tail in the words of Harm. Sahir was calm now.
"That's why you are my friend. Johnny, you made such a big problem easy!!" Sahir said in a pleasant tone, Pasha Khan's laughter echoed from the other side.
"You are the only Sayyid Zadeh, Sahir Shah. This Pasha Khan is crazy about him. Otherwise, I will have nothing to do with anyone!"
Zarrar Pasha smiled and awarded him the honor which he had accepted with his hand on his chest.
"I'm doing well. I have to get out of an important job!" Sahir smiled and called him God Khafez and cut the call.
کیا بکواس ہے یہ سکندر خان!؟" دا جان کی غضب ناک دھاڑ مردان خانے میں گونجی تھی ۔۔ زارون سکندر خان مسلسل سر جھکائے بیٹھا تھا ۔۔ جبکہ ضرار پاشا خان کے چہرے پر سوچوں کی پرچھائیاں تھیں کچھ ایسا ہی حال اسفندیار خان کا بھی تھا۔
یہی سچ ہے دا جان۔۔ وہ کتا پہلے بھی ایسی حرکت کرنے کی کوشش کر چکا ہے!! اس بار اس کا پلین کوئی بہت بڑا تھا۔ دراب خان نے بہت مشکلوں سے حریم کو ڈھونڈا ورنہ جانے وہ آفتاب خان کیا کر جاتا!!"
زارون سکندر خان نے سنجیدگی سے کہتے مٹھیاں بھینج ڈالی ۔۔
اس بغیرت کی اتنی جرات اسنے ہماری پوتی کو یرغمال بنایا ہم اسکے خاندان اسکی نسل کو تباہ کر کے رکھ دیں گے!!"
دا جان کا غصہ کسی بھی طور کم نہیں ہو پا رہا تھا ۔ ضبط سے سرخ پڑتے وہ گرجتے ہوئے دھاڑ پڑے تھے ۔
"آپ بے فکر رہیں دا جان اسے میں ڈھونڈ کر آپکے سامنے لا کر گولی ماروں گا!! زارون سکندر خان کو تو وہ پہلے ہی ایک آنکھ نہیں بھاتا تھا اب تو اس کے پاس بنا بنایا مدعا تھا ۔
جو بھی تھا 'سکندر خان" تمہیں حریم کا نکاح دراب خان سے نہیں کرنا چاہیے تھا ۔ وہ پہلے سے شادی شُدہ ہے ۔ یہ جوڑ بلکل بے جوڑ ہے ہماری بچی کی ابھی عمر ہی کیا ہے!!"
پہلؤں بدلتے سرخ چہرے سمیت زارون سکندر خان کو گھورتے اسفندیار خان نے جلے دل سے کہا ۔
جواباً سکندر خان نے انہیں دیکھ مسکراہٹ دبائی ۔۔
آپ نے ہی تو کہا تھا کہ اسے واپس ناں لاؤں !! ویسے بھی حریم کی گمشدگی کی خبر جس طرح سے پورے گاؤں اور خاندان میں پھیلی ہے ۔ کوئی بھی لڑکا اسے اپنانے کے لیے ہرگز راضی ناں ہوتا۔ اور دراب خان نے تو سب جانتے بوجھتے میرے اصرار پر اس سے نکاح کیا ہے!!"
زارون سکندر خان نے انہیں حالات کی سنگینی سے آگاہ کیا حالانکہ حریم اور دراب کا نکاح وہ دراب کی ضد پر چھ ماہ پہلے ہی کروا چکا تھا ۔
" دا جان اور اسفندیار خان کو اسکی بات پر چپ سی لگ گئی ۔۔
"کل ولیمہ کی رسم ہے ہم سب چھوٹی حویلی جائیں گے اور خود دراب خان سے آمنے سامنے بیٹھ کر ساری بات چیت کریں گے ۔۔نکاح کو جھٹلایا نہیں جا سکتا مگر ہم اس کی من پسند بیوی کے ہوتے ہوئے اپنی پوتی کو کسی ارزاں سامان کی طرح نہیں چھوڑ دیں گے!"
دا جان نے دو ٹوک انداز میں سنجیدگی سے اپنا فیصلہ سنایا۔۔
زارون نے گہری سانس بھرتے دل ہی دل خدا کا شکر ادا کیا۔کہ معاملہ سمٹ گیا تھا ۔ اسفندیار خان اور دا جان زنان خانے میں جا چکے تھے ۔ جبکہ ضرار پاشا خان نے ٹانگ پر ٹانگ چڑھائے اپنے سامنے براجمان سکندر خان کو گھورا ۔۔
جس نے دل جلاتی مسکراہٹ اسکی جانب اچھالی۔
"کیا چل رہا ہے آخر کار سردار صاحب!!"
پراسراریت سے بھرپور شہد رنگ آنکھوں سے اسے دیکھتے وہ سنجیدگی سے گویا ہوا ۔۔
"تمہارے حساب سے کیا چل رہا ہو گا پاشا خان!!" سکندر خان نے آنکھیں چھوٹی کیے پوچھا ۔
جس پر وہ گہرہ مسکرایا ۔۔
"فوجی ہوں میں سردار زارون سکندر خان!! اس حویلی اور گاؤں والوں کی طرح شریف اور بے وقوف نہیں ۔۔ جسے تمہاری چالاکیاں سمجھ ناں آ سکیں!!"
زارون نے اسکی بات پر اسے سرد نگاہوں سے اسے گھورا ۔۔
"دس دن تک حریم خان ایک اوباش شخص کے پاس قید رہی مگر اس نے اسے اتنی آسانی سے جانے دیا ۔ بھلا یہ کیسے ہو سکتا ہے سکندر خان!!"
زارون سکندر خان کو اسکی آنکھوں کی چمک سخت زہر لگی تھی جس نے ہاتھ کی مٹھی بنائے تھوڑی کے نیچے ہاتھ ٹکائے اب اسے دیکھا ۔
"یہ صرف تب ہو سکتا ہے زارون خان جب حریم خان اس اوباش اور گھٹیا شخص کی دسترس میں ہو ہی ناں ۔"
زارون سکندر خان کے چہرے پر ایک سایہ سا لہرایا ۔۔ ضرار مسکرا کر اٹھا اور مضبوط قدموں سمیت چلتے وہ اس تک آیا۔
"اتنا غصے سے مت دیکھو یار پیار ہو جائے گا!" ضرار پاشا خان نے جھک کر اسکا سرخ گال تھپتھپاتے دائی آنکھ ونک کرتے کہا تھا اور اگلے ہی لمحے وہ سیٹی بجاتے لاپراہ سی چال چلتے زنان خانے کی سمت بڑھ گیا ۔۔زارون نے طیش کے عالم میں مٹھیاں بھینج کر اپنے آپ پر قابو پایا۔۔
CLICK BELOW THE DOWNLOAD FROM GOOGLE DRIVE BUTTON TO GET SHAN -E- WAFA
Download From Google Drive
CLICK BELOW THE DOWNLOAD FROM MEDIA FIRE BUTTON TO GET SHAN -E- WAFA
Download From Media Fire
CLICK BELOW THE BEST NOVELS BLOG BUTTON TO GET BEST NOVELS
Best Novels Blog
If you have any queries regarding downloading let us know by commenting below. After reading this novel also leave your precious comments below and let us know about your thoughts and novel selection which type of novels would you like to read and which type you want to be posted on social media, we will try to bring novels according to your choice of selection. Thanks for Reading.