Meri Chahat Tu - Complete Free PDF

Urdu Novelians




Novel Name:Meri Chahat Tu
Writer:Unknown
Category:Forced Marriage Based

Most Attractive Sneak Peak Of Meri Chahat Tu

Her sister ran away from home on the day of her wedding. She was a medical student. Her marriage was arranged with this man instead of her sister. The day after the wedding, she found out that her husband was also her professor and the doctor was also the professor that the entire college feared.


"I will never give you the rights of a wife," Arshman said to the bride, Banu Nisa, with hatred and went out. Nisa cried all night. Arshman hated her. Two days later, when she went to college, she saw Arshman in class and her complexion turned pale. Nisa said, "This new handsome professor has come, but Nisa did not pay attention. When a boy proposed to Nisa in front of the entire college, Arshman called Nisa to the office. She came scared. Today, the entire college will find out. Professor Arshman has claimed his right over his wife in college. Arshman locked the office room. Arshman, blushing, placed Nisa on the table.


"Do you think I will come and praise you? Get up and vacate this bed quickly." Speaking in a very stern tone, he went towards the wardrobe and started taking off his clothes from there and she started looking at him. She quickly got up from the bed. She also had no interest in becoming his bride and waiting for him, but as per Bijan's words, she was sitting. As soon as he gave her permission, she got up immediately. Suddenly, her lehenga got stuck in her feet. Before she could fall, he immediately held her in his arms and she opened her eyes and started looking at the person in front of her, whose eyes were bloodshot.


He was looking at her with bloodshot eyes. She quickly straightened up and took a sip of water and said. "Sorry, that was a mistake." Saying this, she started to walk away when he said angrily. "You are deliberately trying to get close to me." Seeing his cold tone and attitude, she got scared. Ignoring his words, she went towards the changing room.


When she came back after changing, she was busy checking some papers on the table. He was sitting with his glasses on. She started looking at him. His hair was wet. He was wearing glasses and his hair was scattered on his forehead. He was checking the papers....


She started looking at this man with great curiosity. He was very handsome. Her heart had admitted this. She started looking at him. The next moment, she took out her mobile and started reading something in front of her. It was almost two in the night....


There was no conversation between the two of them. She was constantly busy with her mobile. When he suddenly came to her and snatched the mobile from her hand, he realized that she was a medical student and was remembering something.... "Go to sleep, it's quite late..." He sounded serious, so after hearing him, she snatched his mobile from his hand. My test is in two days, I have to remember it. She became distracted again, saying, "Reading at night doesn't settle anything in the mind. You should sleep at bedtime..." He said, turning off his mobile and keeping it aside. There was a worry in his harsh tone. She couldn't understand why. He turned off the light in the room and lay down on the other side to sleep, but he couldn't sleep. Suddenly, both of them turned their backs and their eyes met in the dim light.


For a moment, her heart was beating very hard. The one in front of her was her mahram, her husband. She turned her face to the other side and she started staring at his back. Her thick hair was scattered behind her. She was more beautiful than Nisha, but she was younger than him. At first sight, he liked Nisha, he did not love Nisha, but his mindset was that if he got married, it would be with Nisha. Nisha had rejected him. Nisha had left him and gone. He did not understand why he did this. He slowly moved his hand forward and spontaneously held her hair in his hand and started looking at her and went into the valleys of sleep.


"You want to chat...." Hearing this, she said, "No, no, I do not want to chat, rather, I want to avoid that rude teacher. All the seniors do so much bad things to her, don't they say that she herself gave her grains and wheat and she must have been close to him..." Hearing this, he spontaneously laughed. "Well, that's something..." She started nodding in the affirmative and she did not know at all how many bad things she had done to the person sitting in front of her. "It's been quite a night, go to sleep and don't talk too much..." He spoke in a harsh tone and she started looking at him, muttering under her breath, "I can hear you very well and I guess you shouldn't do these student things to me and go to sleep..." She started looking at him while making a face at his harsh tone and went to sleep from the other side but she wasn't sleepy. The light in the room was also on and she was also wondering what the person was doing. She picked up a paper while lying down and started looking at it. She started moving it back and forth. He had already pulled the paper out of her hand. "Don't look, don't go to sleep..." He was treating her like a child because she seemed like a little girl in front of him. She closed her eyes while resting her head on the pillow and after checking all the papers, he kept them aside. He took out his pen and then picked up his laptop and was looking at all the emails he had received from the hospital.


He was running his own hospital and at the same time he was also giving classes in various colleges. After finishing all the work, he turned off the lamp and turned on the light softly. As soon as he lay down to sleep, his eyes were filled with tears.eyes, whose every gesture reflected rebellion...

Urdu Sneak Peek








اسکی بہن شادی کے دن گھر سے بھاگ گئی وہ میڈیکل کی اسٹوڈنٹ تھی اسکی بہن کی جگہ اسکا نکاح اس شخص سے پڑھایا گیا۔۔۔۔ شادی کے اگلے دن اسے پتا لگا اسکا شوہر اسکا پروفیسر بھی ہے اور ڈاکٹر بھی وہ پروفیسر جس سے پورا کالج خوف کھاتا تھا۔۔۔

" میں کبھی تمہیں بیوی والے حقوق نہیں دوں گا" ارشمان نے دلہن بنی نساء کو نفرت سے کہا باہر چلا گیا نساء رات بھر روتی رہی ارشمان کو اسے نفرت تھی دو دن بعد جب کالج گئی تو کلاس میں ارشمان کو دیکھ کر اسکا رنگ اڑا نشاء بولی یہ نیاء ہینڈسم پروفیسر آیا ہے مگر نساء نے توجہ نہ دی جب پورے کالج کے سامنے نساء کو ایک لڑکے نے پرپوز کیا ارشمان نے نساء کو آفس بلایا وہ ڈرتی ہوئی آئی آج پورے کالج کو پتہ چلے گا پروفیسر ارشمان نے کالج میں اپنی بیوی پر حق جتایا ہے آفس کا روم لاک کرتت ارشمان نے لال سرخ ہوتی نساء کو ٹیبل پر۔۔۔۔
" تمہیں کیا لگتا ہے کہ میں آؤں گا تمہاری تعریف کروں گا بہت زیادہ خوش فہمی میں مبتلا ہو اٹھو اور جلدی سے یہ بیڈ خالی کرو۔۔۔۔" بہت سخت لہجے میں کہتا ہوا وارڈ روب کی طرف بڑھ گیا وہاں سے اپنے کپڑے نکالنے لگا اور وہ اسے دیکھنے لگی وہ جلدی سے بیڈ سے اٹھی اسے بھی کوئی شوق نہیں تھا اس کی دلہن بن کے اس کا انتظار کرنے کا مگر بی جان کے کہنے کے مطابق وہ بیٹھی ہوئی تھی اس کی اجازت ملتے ہی وہ فورا سے اٹھی اچانک اس کا لہنگا اس کے پاؤں میں اٹکا اس سے پہلے کہ وہ گرتی فورا سے اسے اپنے بازوؤں میں تھام گیا تھا اور وہ آنکھیں پھاڑے مقابل شخص کو دیکھنے لگی جس کی آنکھوں میں خون اترا ہوا تھا۔۔۔۔۔۔

وہ خونخوار نگاہوں سے اسے دیکھ رہا تھا وہ جلدی سے سیدھی ہو گئی خشک گھونٹ بھرتے ہوئے کہنے لگی۔۔۔۔ " معذرت وہ غلطی سے۔۔۔۔۔" یہ کہتے ہوئے وہ دور ہونے لگی تو وہ غصے میں کہنے لگا۔۔۔۔۔ " جان بوجھ کے میرے قریب آنے کی کوشش کر رہی ہو۔۔۔۔۔" اس کا ایسا سرد لہجہ اور رویہ دیکھ کے وہ کھبراگئی اس کی باتوں کو اگنور کرتی ہوئی چینجنگ روم کی طرف چلی گئی۔۔۔

 جب وہ چینج کر کے واپس آئی تو وہ ٹیبل پہ کچھ پیپرز رکھے ہوئے چیک کرنے میں مگن تھا وہ گلاسز لگا کے بیٹھا ہوا تھا وہ اس کی طرف دیکھنے لگی بال بھیگے ہوئے تھے ہلکے سے ٹراوزر شرٹ میں گلاسز لگائے بال پیشانی پہ بکھرے ہوئے تھے اور وہ پیپرز چیک کر رہا تھا۔۔۔۔

وہ بڑے تجسس بھرے انداز میں اس شخص کو دیکھنے لگی وہ بہت زیادہ حسین تھا اس چیز کا تو اس کے دل نے اعتراف کیا تھا وہ اسے دیکھنے لگی اگلے ہی لمحے وہ موبائل نکال کر سامنے سے کچھ پڑھنے لگی تھی رات کے تقریبا دو بج چکے تھے۔۔۔۔

 ان دونوں کے درمیان کسی قسم کی کوئی بات نہیں ہوئی وہ مسلسل موبائل میں لگی ہوئی تھی جب ایک دم سے اس کے پاس آیا اس کے ہاتھ سے موبائل چھینا تو اسے اندازہ ہوا تھا کہ وہ میڈیکل کی سٹوڈنٹ ہے اور کچھ یاد کر رہی ہے۔۔۔۔ " سو جاؤ کافی رات ہو گئی ہے۔۔۔۔ " وہ سنجیدگی سے گویا ہوا تو اس کی بات سن کے وہ اپنا موبائل اس کے ہاتھ سے چھین گئی دو دن بعد میرا ٹیسٹ ہے مجھے وہ یاد کرنا ہے یہ کہتے ہوئے وہ دوبارہ سے متوجہ ہو گئی " رات کو پڑھنے سے دماغ میں کچھ نہیں بیٹھتا نیند کے ٹائم پر نیند لینی چاہیے۔۔۔ " اس کے موبائل کو بند کر کے سائیڈ پہ رکھتے ہوئے بولا اس کے سخت لہجے میں بھی ایک فکر شامل تھی وہ کیوں تھی یہ وہ سمجھ نہیں پائی تھی وہ کمرے کی لائٹ بند کرتا جا کے دوسری سائیڈ پر سونے کے لیے لیٹ گیا مگر اسے نیند نہیں آرہی تھی ایک دم سے دونوں نے کروٹ بدلی اور دونوں کی ہلکی ہلکی روشنی میں نگاہیں ٹکرائیں۔۔۔۔۔ 

ایک لمحے کے لیے اس کا دل بہت شدت سے دھڑکا تھا جو سامنے اس کے قریب تھا وہ اس کا محرم تھا اس کا شوہر تھا وہ دوسرے طرف اپنا منہ کر گئی اور وہ اس کی پشت کو گھورنے لگا اس کے گھنے بال پیچھے بکھرے ہوئے تھے وہ نشاء سے زیادہ حسین تھی مگر وہ کم عمر تھی وہ اس سے۔۔۔۔۔ پہلی نظر میں نشاء اسے اچھی لگی تھی وہ نشاء سے محبت نہیں کرتا تھا مگر اس کا مائنڈ سیٹ تھا کہ اس کی شادی ہوگی تو نشاء کے ساتھ ہو گی نشاء نے اسے دھتکار دیا تھا نشاء اسے چھوڑ کے چلی گئی تھی اسے اس چیز کی سمجھ نہیں آرہی تھی اس نے آخر ایسا کیوں کیا آہستگی سے اس نے ہاتھ آگے کیا اور بے ساختہ اس کے بالوں کو اپنے ہاتھ میں پکڑ کے انہیں دیکھنے لگا اور نیند کی وادیوں میں چلا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔

" آپ چیٹنگ کرنا چاہتی ہیں۔۔۔۔ " اس کی بات سن کے وہ کہنے لگی " نہیں نہیں میں چیٹنگ نہیں کرنا چاہتی بلکہ میں تو اس کھڑوس ٹیچر سے بچنا چاہتی ہوں ساری سینیئرز اتنی زیادہ اس کی برائیاں کرتی ہیں نا کہتی ہیں خود دانے دے کے گندم دے کے پاس ہوا ہوگا۔۔۔ "اس کی بات سن کے وہ بے ساختہ ہی ہنس پڑا تھا " اچھا ایسی بات ہے۔۔۔۔" وہ اثبات میں سر ہلانے لگی اور وہ بالکل بھی نہیں جانتی تھی سامنے بیٹھے ہوئے شخص کی وہ کتنی برائیاں کر چکی ہے " کافی رات ہو گئی ہے سو جائیں زیادہ باتیں نہ کریں۔۔۔۔" وہ سخت لہجے میں بولا تو وہ اسے دیکھنے لگی کھڑوس وہ زیر لب بڑبڑائی " میں سن سکتا ہوں اچھا خاصا اور مجھے اندازہ ہے آپ یہ اسٹوڈنٹس والی حرکتیں میرے ساتھ نہ کریں اور سو جائیں۔۔۔"  اس کے سخت لہجے پہ وہ منہ بناتے ہوئے اسے دیکھنے لگی جا کے دوسری طرف سے سو گئی مگر اسے نیند نہیں آئی ہوئی تھی کمرے کی لائٹ بھی جل رہی تھی اور اسے تجس بھی ہو رہا تھا کہ وہ شخص کیا کر رہا ہے وہ لیٹے لیٹے ایک پیپر اٹھا کے اسے دیکھنے لگی آگے پیچھے کرنے لگی وہ اس کے پیپر ہاتھ سے کھینچ چکا تھا " نہیں دیکھنا نہ سو جاؤ۔۔۔۔" وہ بچوں کی طرح اسے ٹریٹ کر رہا تھا کیونکہ وہ اس کے سامنے چھوٹی بچی ہی تو لگ رہی تھی وہ تکیے پہ سر رکھتے ہوئے اپنی آنکھیں بند کر گئی اور سارے پیپرز چیک کرنے کے بعد سائیڈ پہ رکھتا اس نے انگرائی لی پھر لیپ ٹاپ اٹھاتا ہاسپٹل سے آئی ہوئی ساری ای میلز دیکھ رہا تھا۔۔۔۔۔

 وہ اپنا ہاسپٹل چلا رہا تھا اور ساتھ ساتھ وہ مختلف  کالجز میں کلاسز بھی دیتا تھا سارے کام ختم کرنے کے بعد اس نے لیمپ آف کیا اور ہلکی ہلکی لائٹ آن کر دی اور جیسے ہی سونے کے لیے لیٹا تو ہے ساختہ ہی اس کی نگاہیں ساتھ لیٹی ہوئی اس لڑکی کی طرف گئی تھیں وہ ہاتھ بڑھا کے اس کی گال کو چھو گیا تھا نجانے کیوں وہ بھول چکا تھا کہ اس نے بھی نشاء سے محبت کی تھی یا اسے پسند کیا تھا ایک ہی دن میں یہ لڑکی اسےاپنی طرف مائل کرنے لگی مگر اگلے لمحے اپنے ہاتھ کو پیچھے کرتا ہوا وہ دوسری طرف کروٹ لے گیا کیونکہ اس کے دماغ میں اب کی بار یہ خیال آچکا تھا کہ جس کی ایک بہن ایسا کر سکتی ہے وہ بھی تو ایسا قدم اٹھا سکتی ہے یہ بات اسے سنجیدہ کرنے پہ مجبور کر رہی تھی۔۔۔۔۔۔

آج کتنے دنوں بعد وہ کالج آئی تھی مہناز کہنے لگی " تمہاری بہن کی شادی کیسی رہی۔۔۔ " اس کی بات سن کے وہ زبر دستی چہرے پر مسکراہٹ سجا کر کہنے لگی " ہاں بہت اچھی تھی۔۔۔۔" وہ دونوں آپس میں باتیں کرتی ہوئی کلاس کی طرف جارہی تھی " یار جلدی چل نا مہناز لیٹ ہو جائں گئے اس کی بات سن کے وہ کہنے لگی " چل تو رہی ہوں۔۔۔۔" کلاس میں آتے آتے ان دونوں کو کافی لیٹ ہو چکی تھی جیسے ہی وہ کلاس کے دروازے تک پہنچیں تو سامنے کھڑے ہوئے شخص کو دیکھ کے وہ پلکیں چھپکنا بھول گئی تھی وہ ہونکوں کی طرح اسے دیکھ رہی تھی
 " یہ تو وہی ٹیچر ہے۔۔۔" مہناز نے اس کے کان میں سرگوشی کرتے ہوئے کہا وہ اندر جانے کی اجازت مانگنے لگی عرشمان نے سینے پہ دونوں بازو باندھتے ہوئے کہا
 " تم دونوں میڈمیں کہاں سے آرہی ہو آپ کو پتہ ہے کلاس کا کون سا ٹائم ہی اس کے باوجود آپ پانچ منٹ کلاس میں لیٹ ہو۔۔۔۔۔" سخت لہجے میں بولا اور وہ اس کا رویہ دیکھ رہی تھی گھر سے زیادہ تو وہ یہاں سختی دکھا رہا تھا " میں نے آپ سے کیا سوال کیا ہے۔۔۔" اب کی بار وہ غصے میں بولا تو وہ سہم گئی " وہ ہم لوگ آہی رہے تھے۔۔۔۔" وہ گھبراتے ہوئے بولی " چلیں جائیں جا کے اپنی سیٹ پر بیٹھیں اس کی بات سن کے وہ اثبات میں سر ہلاتی ہوئی جا کے سیٹ پر بیٹھ گئی اس کے چہرے پہ ہوائیاں اڑنے لگی تھیں ساتھ بیٹھی ہوئی لڑکی کہنے لگی
 " یار یہ سر کتنا ہینڈسم ہے جتنا ہم نے سینیئر
سے سنا تھا اس سے زیادہ تو یہ ہینڈسم ہے۔۔" اور یہ سن کے تو مزید اس کے چہرے پہ ہوائیاں اڑنے لگی حیرت سے دیکھنے لگی تو جس سر کے سامنے وہ اپنے سر کی برائیاں کر رہی تھی وہ وہی تھا اسے اب کی بار احساس ہوا تھا وہ جو میڈیکل کے پیپر چیک کر رہا تھا تو کیا وہ سینیئرز کے تھے اپنے کالج کا اس نے ان پیپرز پہ نام بھی دیکھا تو اس کے باوجود وہ سمجھ کیوں نہ پائی وہ فورا سے اپنی نظر نیچے کر گئی تھی وہ بار بار لیکچر دیتے ہوئے جب اسے دیکھتا تو وہ بیچاری خشک گھونٹ بھرنے لگ جاتی وہ ایک ایک کے نوٹس چیک کر رہا تھا وہ جب اس کے پاس پہنچا تو کہنے لگا " آپ نے اپنے نوٹس نہیں بنائے چلیں انھیں دکھائیں مجھے میں پہلے بھی آیا تھا یہاں پہ اور میں نے یہ نوٹس بنانے کے لیے دیے تھے۔۔۔" وہ گھبرا گئی " وہ سر میں نہیں آئی تھی۔۔۔۔" وہ ڈرتے ہوئے بولی 
" جی آپ کیوں نہیں آئیں؟؟ میڈیکل کی اسٹوڈنٹ ہوتے ہوئے چھٹیاں کرنا آلاؤ ہے کیا؟؟؟ "  اب وہ جان بوجھ کے اس کے مزے لے رہا تھا وہ گھبرا گئی " وہ سر کچھ پر اہلم تھی اس وجہ سے نہیں آسگی " وہ گھبراتے ہوئے ارد گرد دیکھنے لگی پاس بیٹھی مہناز کہنے لگی سر اس کی سسٹر کی شادی تھی اس وجہ سے۔۔۔۔ " اچھا آپ کی سٹر کی شادی تھی کیسی رہی؟؟؟ " وہ بڑے تنجس بھرے انداز میں پوچھ رہر تھا اور ساری لڑکیاں حیرت سے اس سر کی طرف دیکھنے لگی جس کے چہرے پہ اس قدر غصہ چھایا ہوا تھا اس کے باوجود وہ اتنا پر سنل سوال اس سے پوچھ رہے تھے " جی سر اچھی تھی۔۔۔۔" وہ بمشکل یہ الفاظ ادا کر پائی اگر وہ دو منٹ اس کے پاس مزید کھڑا ہوتا تو اسے لگ رہا تھا کہ وہ نیچے گر جائے گی " ٹھیک ہے آپ اپنی فرینڈز سے لے کے یہ نوٹس بنا لیجئے گا۔۔۔۔بہت امپورٹنٹ ہے۔۔۔۔" یہ کہتے ہوئے دوبارہ سے وہ جا کے ڈائس کے پاس کھڑا ہو گیا لیکچر ختم ہوا تھا وہ بہت زیادہ کھبرا گئی اس کے چہرے پہ پسینے آئے ہوئے تھے۔۔۔۔

Introduction Of Novel 


Meri Chaht Tu is an emotional Urdu romantic novel built on betrayal, regret, and unexpected love. The story revolves around a young girl who makes a shocking decision on the most important day of her life—she runs away from her own wedding. Her sudden disappearance leaves her family humiliated and heartbroken, forcing them to take a drastic step to save their honor. In her place, her younger sister is married to the same groom.


Time passes, but fate has its own plans. The runaway bride returns, only to discover that the man she once rejected is now not only her brother-in-law but also her university professor. Facing him every day becomes a painful reminder of her past mistake. What begins as awkward silence slowly turns into emotional turmoil, hidden guilt, and unresolved feelings.

The novel beautifully explores themes of pride, destiny, family honor, and the thin line between love and ego. It highlights how one impulsive decision can change multiple lives and how destiny often brings people face to face with the consequences of their choices.

Meri Chaht Tu is a compelling tale of regret, sacrifice, and the unpredictable journey of the heart.

Download Below... 😋😊

📁 PDF Download

Click the button below to access your content