'تم نے بال نہیں باندھے اپنے۔۔۔۔!!
آتش کی آواز پر مشعل کا دل کانپ گیا وہ گھبرا کر آتش کو دیکھنے لگی۔۔۔۔ ابھی کچھ دن پہلے ہی تو اس نے مشعل کو خود سے دور جانے کی سزا دی تھی۔۔۔۔ جب وہ شگفتہ بیگم کے پاس سے آتش کو نظر انداز کر کے آئی تھی تو آتش نے آدھی رات تک اسے کمرے کے کونے میں کھڑا رکھا تھا۔۔۔۔ اور خود سارا وقت اسے دیکھ کر سگریٹ پیتا رہا تھا مشعل فوراً سے ڈر گئی تو آتش مسکرا دیا۔۔۔۔
'بتاؤ بال کیوں نہیں باندھے تم نے۔۔۔۔؟؟ آتش اس کے پاس بیٹھا تو وہ مزید ڈر گئی۔۔۔۔
'وہ۔۔۔ وہ۔۔۔ اماں نہیں ہیں۔۔۔۔!!! یہ کہتے ہوئے نہ جانے کیوں اسکی آنکھیں بھر آئیں۔۔۔۔
'تو۔۔۔۔؟؟؟
'اماں ہی باندھتی تھیں بال مجھے باندھنے نہیں آتے اور لمبے بھی بہت ہیں اماں کٹوانے نہیں دیتی تھیں۔۔۔۔۔!!!
یوں آنکھوں میں آنسو لیئے تھوڑا گھبرا کر بولتے ہوئے وہ آتش کے دل میں اتر رہی تھی۔۔۔۔ پہلے تو اس نے سوچا کہ مام یا خالہ کو کہہ کر اسکی چوٹی بنوا دے۔۔۔۔ لیکن پھر اپنا موبائیل نکال کر یوٹیوب چلا دی اور اس میں چوٹی کا ٹٹوریل دیکھنے لگا۔۔۔۔ لیکن وہاں پر چوٹی میں کوئی سو طرح کی ورائٹی دیکھ کر اسکا سر گھوم گیا۔۔۔۔
'تم لڑکیاں کیا سپیشل سٹڈی کر کے پیپر دیتی ہو ان چیزوں کی تم کونسے والی بناتی ہو۔۔۔۔؟؟؟
آتش نے پوچھا تو مشعل نے سامنے موجود ساری وڈیوز پر نظر دوڑائی۔۔۔۔
'ان میں سے تو کوئی بھی اماں والی نہیں۔۔۔۔!!! مشعل نے جملہ ادھورا چھوڑا۔۔۔۔
'وٹ ایور یہ والی بنا لیتے ہیں۔۔۔۔!!!
آتش نے ایک ایک وڈیو چلا کر اس کو تقریباً پانچ دفعہ دیکھا تو تب جا کے اسے تھوڑی سمجھ آئی۔۔۔۔ وہ ہیر برش لے کر مشعل کے پیچھے بیڈ پر بیٹھا اور انتہائی نرمی سے اسکے بال برش کرنے لگا۔۔۔۔ مشعل اس شخص کو سمجھ نہیں پا رہی تھی وہ ایک پل میں وہ اسکا وہ پرانے والا دوست ہوتا تھا اور دوسرے پل میں ایک انتہائی سنگ دل انسان۔۔۔۔
'یار ان چیزوں کو کرنے کے لیئے تو واقعی ہی پی ایچ ڈی کی ڈگری ہونی چاہئے۔۔۔۔!!!
آتش اسکے لمبے بالوں سے الجھتے ہوئے بولا تقریباً آدھے گھنٹے بعد وہ چوٹی نام کا شاہکار بنا چکا تھا۔۔۔۔
'یہ کیا ہے۔۔۔۔؟؟؟؟
مشعل نے چوٹی کو ہاتھ میں لے کر حیرت سے پوچھا اس کی چوٹی بلکل ہی ایک طرف کو جا رہی تھی جبکہ بہت سے بال ابھی بھی چوٹی سے باہر تھے۔۔۔۔
Braid..
'نہیں سانپ ہے مرا ہوا۔۔۔۔!!!
مشعل نے منہ بنا کر کہا تو آتش مسکراتے ہوئے اسکے سامنے آیا اور اسکا چہرہ اپنی طرف کر کے سرمئی نظروں سے اسے دیکھنے لگا اسکے ایسے دیکھنے پر مشعل نے گھبرا کر نظریں جھکا لیں۔۔۔۔
'آپ میرے قریب مت آیا کریں مجھے بلکل اچھا نہیں لگتا۔۔۔۔!!!
مشعل کی آنسوؤں میں ڈوبی ہوئی آواز نے اسکے دل پر وار کیا تھا۔۔۔۔ اپنی معصومیت میں اسے اسکا وہ گناہ یاد کروا دیا جسے وہ ہر پل بھولنے کی کوشش کر رہا تھا۔۔۔۔
'تمہارا شوہر ہوں اب میں مشعل اور تمہارے قریب آنا میرا حق ہے مسلئہ کیا ہے تمہارے ساتھ جب مام کے ساتھ تم نارملی بات کر سکتی ہو تو میرے ساتھ کیوں نہیں۔۔۔۔؟؟؟
آتش نے اسکا ہاتھ تھام کر اسے مزید اپنے قریب کیا تو مشعل اب باقائدہ ہچکیوں کے ساتھ رونے لگی۔۔۔۔۔
'آپ۔۔۔ بہت۔۔۔ زیادہ۔۔۔ برے۔۔۔ انسان ہیں۔۔۔ میں اس۔۔۔۔ پوری۔۔۔ دنیا۔۔۔ میں صرف۔۔۔ آپ سے۔۔۔ نفرت۔۔۔ کرتی۔۔۔ ہوں۔۔۔ بہت۔۔۔ ذیادہ نفرت۔۔۔۔!!!!
آتش کی پکڑ اس پر نہ چاہتے ہوئے بھی مظبوط ہوئی۔۔۔۔
'اچھی طرح سے جانتا ہوں میں اس نفرت کی وجہ۔۔۔ مگر ایک بات جان لو مشعل کہ تم مجھ سے اتنی ہی محبت کرو گی جتنی تم مجھ سے نفرت کرتی ہو ورنہ میں ہم دونوں کو ختم کرنے کی طاقت رکھتا ہوں۔۔۔۔!!!
آتش کا ہاتھ اب اسکی نازک گردن پر تھا جبکہ اسکی آنکھوں میں خون اترتا دیکھ مشعل بہت زیادہ ڈر گئی۔۔۔۔
'چھوڑیں مجھے۔۔۔۔!!!
مشعل نے روتے ہوئے کہا تو آتش نے اسے ایک جھٹکے سے چھوڑ دیا۔۔۔ آتش کے چھوڑتے ہی مشعل بھاگ کر کمرے سے باہر آ گئی۔۔۔ اور کاریڈور میں بیٹھ کر پھوٹ پھوٹ کر رونے لگی۔۔۔ وہ یہاں نہیں رہنا چاہتی تھی اپنے گھر چلی جانا چاہتی تھی لیکن وہ نہیں جانتی تھی کہ ایسا کیسے کرے۔۔۔۔
'بی بی جی آپ ٹھیک تو ہیں نا۔۔۔۔؟؟؟ ملازمہ نے گھبراتے ہوئے پوچھا تو مشعل نے جلدی سے آنسو صاف کر کے ہاں میں سر ہلایا۔۔۔۔
'آپکو کچھ چاہیے۔۔۔۔؟؟؟
ملازمہ کو اس ننھی سی لڑکی پر رحم آ رہا تھا وہ مشعل سے ڈر بھی رہی تھی کیونکہ یہ بات سب ملازم جان گئے تھے کہ وہ آتش کی بیوی ہے اور جہاں سب تابش کی دل سے عزت کرتے تھے وہیں سب آتش سے بے تحاشہ ڈرتے بھی تھے۔۔۔۔
'ہاں میں نے چائے بنانی ہے خود۔۔۔۔!!!
مشعل نہیں جانتی تھی کہ اس نے ایسا کیوں کہا تھا اسے چائے پینے اور بنانے سے سخت نفرت تھی ملازمہ اثبات میں سر ہلا کر اسے اپنے ساتھ کچن میں لے آئی۔۔۔۔
'ایک کپ چائے میرے لیئے بھی۔۔۔۔!!!
ابھی اس نے چائے کے لیئے پانی رکھا ہی تھا جب اسے اپنے عقب سے تابش کی آواز سنائی دی۔۔۔۔ وہ اب پرانے والی ماہی نہیں رہی تھی اب وہ ہلکی سی آواز پر بھی چوک جاتی اور اب بھی اس کے چوکنے سے اسکا ہاتھ گرم پتیلی سے لگ کر جل گیا۔۔۔۔
'مشعل دھیان سے دیکھاؤ کیا ہوا۔۔۔۔؟؟؟
تابش نے جلدی سے اسکا ہاتھ پکڑا جو ایک طرف سے لال ہو رہا تھا۔۔۔ آتش جو کہ اپنے رویے پر شرمندہ ہو کر مشعل کے پیچھے آیا تھا سامنے کا منظر دیکھ کر غصے سے اپنی مٹھیاں بھینچنے لگا۔۔۔ اسے ارسلان کی کہی ہر بات سچ لگ رہی تھی مشعل سچ میں اسی کے سامنے تابش کے قریب ہونے کی کوشش کر رہی تھی۔۔۔۔
'ہاتھ چھوڑو اسکا ورنہ کبھی کسی اور کا بھی ہاتھ پکڑنے کے قابل نہیں رہو گے۔۔۔۔!!! آتش غصے سے دھاڑا تو تابش نے اسے گھور کر دیکھا۔۔۔۔
'دیکھ نہیں رہے ہاتھ جل گیا ہے اسکا۔۔۔۔!!! آتش نے آگے بڑھ کر مشعل کا ہاتھ خود پکڑ لیا۔۔۔۔
'میں ہوں اپنی بیوی کا خیال رکھنے کے لیئے تمہیں فکر کرنے کی ضرورت نہیں۔۔۔۔!!!
آتش نے بیوی پر زور دیا تابش کو اسکی بات پر غصہ تو آیا لیکن نظر انداز کر کے وہ وہاں سے چلا گیا۔۔۔۔ اس کے جاتے ہی آتش نے ایک نظر روتی ہوئی مشعل کو دیکھا اور ایک نظر اسکے ہاتھ کو جہاں پر وہ تابش کا لمس باقائدہ دیکھ سکتا تھا۔۔۔۔
'کیوں چھوا اس نے تمہیں کیسے چھونے دیا تم نے اسے۔۔۔۔۔؟؟
آتش نے دانت پیستے ہوئے پوچھا اور ساتھ ہی اپنے ہاتھ کی پکڑ مظبوط کر دی تو مشعل کے منہ سے ایک آہ نکلی۔۔۔۔ تابش کی نظر ابلتے ہوئے پانی پر گئی تو اس نے پین کو پکڑ کر پانی مشعل کی انگلیوں سمیت اپنی انگلیوں پر بھی ڈال دیا۔۔۔۔
'آہ۔۔۔۔!!! مشعل اپنا ہاتھ کھینچ کر رونے لگی۔۔۔۔
'آج کے بعد میرے علاوہ کسی نے بھی چھوا تمہیں تو یہی حال کروں گا میں یاد رکھنا۔۔۔۔!!!!
آتش غصے سے کہہ کر چلا گیا جبکہ مشعل اب روتے ہوئے زمین پر بیٹھ گئی۔۔۔۔
Pip۔۔۔ Prince۔۔۔ Me۔۔۔ Here۔۔۔ From۔۔۔ Get out۔۔۔ Please۔۔۔ Mm۔۔۔ Me۔۔۔ Very۔۔۔ Fear۔۔۔ Lit up۔۔۔ Is۔۔۔۔!!
She was crying out for him. Her fear was also slowly declining in Prince's presence and why not this man was his bodyguard Good friend she knew that no one could touch her in Prince's presence was safe now۔۔۔۔
Prince stood like an idol. Suddenly the prince grabbed her with his hair and separated her from himself۔۔۔۔
'Oh۔۔۔۔۔!!!'A sigh of relief came out of his mouth. Prince took a look at his delicate headap and then pulled the duplicate around his neck and separated him۔۔۔
His words were in his mouth right now when Prince pushed him to bed۔۔۔۔ She was trying her best to retreat while running in fear. She didn't understand why Prince was doing so, so she believed everything in her So what happened now۔۔۔۔؟
Prince pulled him to his feet and placed his hand on his mouth and silenced him۔۔۔۔ He closed his eyes with his eyes, seeing the tears