Sneak Peak From The Novel
"اپنی جان بچانی ہے تو زمل کو طلاق دو"زمل نے ارحم کی طرف دیکھا!"میں اسے طلاق دیتا ہوں"وہ طلاق دے کر جان بچا کر بھاگا۔ اس بھگوڑے شوہر پر بڑا غرور تھا۔ یہ تمہارا محافظ ہے۔ زمل باندیوں کی طرح عالم شاہ کی حویلی لائی گئی۔ اور عدت کے بعد وہ عالم شاہ کے نکاح میں آئی۔زمل عالم شاہ کے ہجرے میں تھی۔ تین ماہ بعد عالم شاہ زمل کے روبرو تھا۔"تم اب ایک مرد کے نکاح میں ہو۔ جس نے تم سے پہلے کسی عورت سے لطف نہیں لیا"وہ زمل کو باہو میں بھرتا اس کی دھڑکنوں کو الجھانے لگا۔ اسے چومتے جیسے ہی اس کے جسم میں داخل ہوا۔ اسے جھٹکا لگا۔"کیا ارحم نے تم سے کبھی تعلق نہیں بنایا؟"وہ سسکتی ہوئی بولی۔"نہیں""پھر عدت میں بیٹھ کر مجھے کیوں تڑپایا؟ بولو"
"یہاں -- میرے پاس آؤ!" عالم نے زمل کو بیڈ پر آنے کا اشارہ کیا تو وہ سہمی ہوئی نظروں سے اس کے چہرے کی طرف دیکھنے لگی۔ وہ اپنی جگہ سے ایک انچ بھی نہیں ہلی۔ عالم کے ماتھے پر لاتعداد بل پڑ گئے۔ وہ اٹھ کر مضبوط قدموں سے اس کے قریب جانے لگا جبکہ زمل ڈرتے ہوئے پیچھے کی طرف ہٹی تھی۔
ابھی تین مہینے پہلے ہی اس نے ایک تحریر پڑھی تھی جس میں سردار عالم شاہ کی کسی رپورٹر نے زور و شور سے برائیاں کی ہوئی تھیں۔ اس تحریر کے الفاظ زمل کے ذہن میں گڈمڈ ہو رہے تھے اور ان کو سوچ کر ہی اس کی آنکھیں آنسوؤں سے بھیگنے لگی تھیں۔ اس کا وجود سوکھے پتے کی طرح لرز رہا تھا۔
اس تحریر سے ہی زمل کو پتہ چلا تھا کہ سردار عالم شاہ اپنے خاندان کا واحد وارث اور دس گاؤں کی تقدیر کا اکیلا مالک تھا جس کے ماتھے پر سرداری کا تاج تھا۔ "نہ" سننا اس کی فطرت میں ہی نہیں تھا اسے ناراضگی سے بیر نہیں بلکہ نفرت تھی۔ وہ اپنی ذات کے حصار میں اس قدر مقید تھا کہ اسے اپنے علاوہ کسی کی ذات سے کوئی دلچسپی ہی نہیں تھی۔
اس کی فطرت میں شامل مانی اسے اس نہج پر لے آئی تھی کہ جس چیز پر اس کی نگاہ ٹھہر جاتی اسے حاصل کرنا اس کا جنون بن جاتا تھا۔ جب کسی شے سے اس کا جی بھر جاتا تو وہ اسے کسی پرانے قصے کی طرح یوں فراموش کر دیتا جیسے وہ کبھی اس کی دسترس میں تھی ہی نہیں۔
اس کی شخصیت میں ایک ایسا رعب تھا کہ وہ کچھ نہ بھی کہے تو اس کی موجودگی ہی بولتی محسوس ہوتی تھی۔ سیاہ رنگ جیسے اس کی پہچان بن چکا تھا۔ وہ ہمیشہ کالے رنگ کے لباس میں ملبوس ہوتا تھا۔ ابھی زمل اس کے چوڑے شانوں سے نگاہیں چرا رہی تھی۔ وہ اب دیوار کے ساتھ لگ کر کھڑی ہو گئی تھی مزید پیچھے ہٹنے کا کوئی آپشن نہیں تھا۔
دوسری طرف عالم شاہ نے زور سے دیوار پر اپنا ہاتھ رکھا تو اس نے سہم کر اپنی آنکھیں بند کر لی تھیں۔ چند لمحے عالم شاہ یوں ہی اس کی خوبصورت نقوش کو دیکھتا رہا۔ وہ لڑکی بہت حسین نہیں تھی لیکن عالم شاہ کے دل کو وہ حسین لگی تھی اور ایسا پہلی بار ہوا تھا کہ کسی عورت پر اس کا دل آیا تھا ورنہ وہ عموماً عورتوں کے پاس صرف اپنی ضرورت پوری کرنے کے لیے جاتا تھا۔ پہلی بار اسے یہ لڑکی اچھی لگی تھی۔ زمل نگاہیں جھکا کر کھڑی اس کے بولنے کا انتظار کر رہی تھی کہ تھوڑے ہی دیر میں عالم شاہ کی بھاری آواز کمرے میں گونجی۔
"اب تم میری بیوی ہو"
زمل نے تڑپ کر سر اٹھایا۔
"کتنے دنوں کے لیے؟"
اس نے لرزتے ہوئے لہجے میں پوچھا۔ دوسری طرف عالم شاہ اس کی ہمت پر حیران رہ گیا تھا اور پھر اس کے لبوں پر عجیب سی مسکراہٹ پھیل گئی۔
اس نے زمل کے دونوں بازوؤں کو اپنے ہاتھوں کے شکنجے میں لیا اور اسے اپنے قریب کرتے ہوئے اس کے کانوں میں جھکتے ہوئے بولا۔
"اس وقت تک جب تک میرا دل تم سے نہیں بھرتا"
زمل اس کے ہونٹوں کا لمس اپنے کانوں پر محسوس کر کے بن پانی کی مچھلی کی طرح تڑپنے لگی۔ وہ اس کے سینے پر زور سے ہاتھ رکھے اسے پیچھے کی طرف دھکیلنے کی کوشش کر رہی تھی لیکن اس دشمن جاں کی گرفت بہت مضبوط تھی وہ چاہ کر بھی اس سے دور نہیں ہو پا رہی تھی۔ عالم شاہ اس کی ان کوششوں پر دل ہی دل میں محظوظ ہو رہا تھا۔ اس نے زمل کی کمر پر گرفت مزید مضبوط کر لی اور اسے خود میں بھینچتے ہوئے کہا۔
"جب تک میں تمہیں خود سے دور نہیں کرتا تب تک تم مجھ سے دور نہیں ہو سکتی یہ بات اپنے اس چھوٹے سے دماغ میں بٹھا لو۔ اور ہاں! میں یہ بھی چاہتا ہوں کہ جب تم میری دسترس میں ہو تو فرمانبردار بیویوں کی طرح ہی برتاؤ کرو۔ مجھے نافرمان عورتیں سخت ناپسند ہیں خاص کر کے وہ عورتیں جو قربت کے لمحات میں بدتمیزی کرتی ہیں اور اپنے شوہروں سے دور بھاگتی ہیں"
اس کی باتوں سے صاف واضح ہو رہا تھا کہ وہ ایک روایتی ظالم سردار ہے جس کی نظر میں عورت کی کوئی اہمیت نہیں ہے اور یہ چیز زمل کو سسکنے پر مجبور کر گئی تھی۔
بچپن سے ہی وہ یہ چاہتی تھی کہ جس آدمی سے اس کی شادی ہو وہ اسے بے تحاشہ محبت کرتا ہو اس کو عزت دیتا ہو اس کے لیے زمل کا وجود قابل احترام ہو لیکن قسمت ہر بار ہی اس کے ساتھ مذاق کرتی تھی۔ پہلے ارحم نے اس کے وجود کی دھجیاں اڑائی تھیں اور اب یہ شخص اس کی زندگی میں آگیا تھا۔
عالم نے جب محسوس کیا کہ وہ بالکل خاموش ہو گئی ہے تو اس نے زمل کی ٹھوڑی پکڑ کر اس کا چہرہ بلند کیا اور اس کی آنکھوں میں جھانکتے ہوئے دو ٹوک لہجے میں بولا۔
"تمہیں حقوق و فرائض تو پتہ ہی ہوں گے"
اس کا لہجہ بہت عجیب تھا زمل کو لگا تھا کہ کسی نے اس کے سینے میں خنجر گھونپ دیا ہو۔ اس نے بولنے کی کوشش کی لیکن آنسوؤں کا گولا اس کے گلے میں اٹک گیا تھا پھر پوری ہمت مجتمع کرتے ہوئے بولی۔
"میں آپ کا کوئی بھی حق ادا نہیں کروں گی"
اس کا لہجہ دو ٹوک تھا۔ عالم شاہ کا ماتھا بلوں سے بھر گیا۔
"تم سے پوچھ کون رہا ہے؟ میں تمہیں بتا رہا ہوں کہ آج تم میرے تمام تر حقوق ادا کرو گی اگر تو تم نے نافرمانی کرنے کی کوشش کی تو مجھ سے برا کوئی بھی نہیں ہوگا"
عالم کو حیرت بھی ہو رہی تھی کیونکہ عورتیں اس کے ساتھ وقت گزارنے کے لیے ترستی تھیں اور ہر کسی کی ہی خواہش ہوتی تھی کہ وہ اس پر نظر کرم کر دے لیکن یہ لڑکی جس سے اس نے نکاح کیا تھا اس کے باوجود بھی وہ اس کے قریب آنے سے گھبرا رہی تھی اور اسے یوں دور بھاگ رہی تھی جیسے عالم اس کے لیے سب سے ناپسندیدہ شے ہو۔
ابھی وہ موقع پاتے ہوئے اس سے دور ہٹی اور باہر دروازے کی طرف بھاگی تھی لیکن دروازہ لاک تھا۔
"کہیں تم اس وجہ سے تو پریشان نہیں ہو چھوٹی لڑکی کہ میں نے تمہارے شوہر کی حقیقت تم پر آشکار کر دی ہے؟ ویسے اگر سچ بتاؤں تو وہ ایک نمبر کا بھگوڑا تھا تم جیسی لڑکی وہ شخص ڈیزرو ہی نہیں کرتی تھی"
"میں تو آپ جیسا انسان بھی ڈیزرو نہیں کرتی تھی لیکن پھر بھی آپ میرے نصیب میں آگئے ہیں"
زمل نے دوبارہ سے بدتمیزی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا۔ عالم شاہ خود پر حیران ہو رہا تھا آج سے پہلے اس نے کبھی بھی کسی کے معاملے میں اس قدر تحمل مزاجی سے کام نہیں لیا تھا۔ وہ اپنی فطرت سے ہٹ کر پہلی بار کچھ کر رہا تھا اور یہ اس کے لیے بہت مشکل ثابت ہو رہا تھا۔
"لڑکی! زبان درازی بند کرو میں تمہیں آخری وارننگ دے رہا ہوں"
"اگر میں خاموش نہ ہوئی تو آپ کیا کریں گے؟ زیادہ سے زیادہ مجھے جان سے مار دیں گے؟ تو میں آپ کو ایک بات بتا دوں کہ روز روز مرنے سے اچھا ہے کہ میں ایک ہی بار مر جاؤں"
"اب کی بار عالم کے صبر کا پیمانہ واقعی میں لبریز ہو گیا تھا۔ وہ اس لڑکی کے ساتھ جتنی نرمی سے پیش آ رہا تھا یہ لڑکی اتنی ہی بدتمیزی کیے جا رہی تھی۔ اس نے زمل کو زور سے بیڈ پر دھکیلا اور اس پر سایہ فگن ہو گیا۔ زمل دوبارہ سے خود کو چھڑوانے کی کوششیں کرنے لگی تھی لیکن عالم نے اس کے بازوؤں کو کنٹرول کرنے کے بعد اس کی ٹانگوں کو بھی اپنی دسترس میں لے لیا تھا۔ زمل کی سانسیں بری طرح سے پھولی ہوئی تھیں اس کی آنکھوں سے آنسو بہتے جا رہے تھے۔ عالم کا دل تھوڑا سا عجیب ہوا تھا اس نے کبھی بھی کسی عورت کے ساتھ زبردستی نہیں کی تھی کیونکہ یہ اس کے اصولوں کے خلاف تھا مگر وہ عورت اسے مجبور کر رہی تھی۔
"تم مجھ سے دور کیوں بھاگتی ہو؟"
یہ سن کر زمل نے غصے سے سر جھٹکا۔
"کیونکہ مجھے آپ سے شدید نفرت ہے!"
"تم پہلی لڑکی ہو جو مجھ سے نفرت کرتی ہے"
"کیونکہ میں آپ کی اصلیت سے واقف ہوں! آپ ایک ظالم انسان ہیں جس کے لیے صرف اس کی خواہشات ہی میٹر کرتی ہیں آپ کو دوسروں کے احساسات اور جذبات کی کوئی پرواہ نہیں ہے۔ اور میں ایسے پتھر دل انسان کے ساتھ زندگی نہیں گزار سکتی ہوں۔ اور جہاں تک کردار کا سوال ہے تو نہ جانے کتنی لڑکیاں ایسی ہیں جن کے ساتھ آپ کے تعلقات ہیں میں بھلا کیسے یہ برداشت کر سکتی ہوں کہ میرا شوہر میرے علاوہ کسی اور کی طرف نگاہ اٹھا کر بھی دیکھے"
وہ یہ کہہ کر چھوٹے بچوں کی طرح پھوٹ پھوٹ کر رونے لگی تھی۔ عالم کو وہ لڑکی پہلے سے بھی زیادہ انٹرسٹنگ لگنے لگی تھی۔
"ویسے تمہیں پتہ ہے میں اسی وجہ سے ہی شادی نہیں کرتا تھا کہ میری آزادی مجھ سے چھن جائے گی اور دیکھو! جس بات کا ڈر تھا وہ ہو ہی گیا ہے۔ جہاں تک دوسری عورتوں کا سوال ہے تو میں ان کے پاس نہیں جاؤں گا میں تم سے پرومس کرتا ہوں لیکن بدلے میں تمہیں میرے تمام تر حقوق ادا کرنے ہوں گے"
یہ کہہ کر وہ اس کی گردن پر اپنے لب رکھ گیا تھا۔ زمل کے وجود کو ہلکا سا جھٹکا لگا اور وہ اس کی گرفت میں بری طرح سے مچلنے لگی یوں لگ رہا تھا جیسے وہ اس کے قریب جانے والا پہلا مرد ہو اور اس کے اس طرح سے برتاؤ کرنے پر عالم بھی حیران رہ گیا تھا مگر اس قربت کے لمحات میں وہ اس سے کوئی بھی فضول سوال کر کے اپنا اور اس کا موڈ برباد نہیں کرنا چاہتا تھا اس لیے اس نے کمینیو رکھا۔
وہ اس کی گردن کو بہت ہی پیار سے چوم رہا تھا۔ گردن سے ہوتا ہوا وہ اس کے سینے پر موجود دل کو چومنے لگا۔ زمل کی حالت غیر ہونے لگی تھی کیونکہ وہ اس کے ہر احتجاج کو ناکام بنا چکا تھا۔
Download Complete Novel By Clicking download Button Below

