| Novel Name: | Ishq Ki Dehleez |
| Writer: | Unknown |
| Category: | Forced Marriage Based |
Most Attractive Sneak Peak Of Ishq Ki Dehleez
"The little girl was spying on me," she felt her steps freeze at the cold voice coming from behind. She turned her head in fear where he was standing in front of her with his hands in his pockets.
"Me. No... that" her complexion was turning yellow when the opponent suddenly grabbed her by the arms and pinned her to the wall. "What?? At whose behest did you come here, Miss Reporter?" Placing his hands on the wall on her right and left, he made her lose her escape routes. "For whom... No, this is part-time." "Since when did you become so interested in me that you are spying on me part-time?" She grabbed his chin and raised his face. "You have misunderstood why I would spy on you?" Hiding the camera behind her, she spoke in an extremely strong tone that brought a smile to his face.
"Maybe that's why you love me." Bending over her face, Zuriz Khan whispered in Mehmal's ear, feeling the prick of his beard on her cheek, she wanted to push Zuriz Khan back, but he put his hand on her waist and brought her closer, placing her feet on his feet. Zuriz Khan's action had taken her life... "It's nothing like this, please move away and talk." She was panicking. If Zuriz Khan found out that she was a reporter and was spying on her, he would have killed her. "It's not worth staying away now, you've come this far in my love, now it's my turn." Without giving her a chance to think, he threw her on his shoulder with a jerk and headed towards the room... Locking the door with a thud, Zuriz Khan threw her on the bed, dominating her. "Tell me, what was your purpose?" "Please let me go, I didn't do anything," she muttered as she was following behind... "How come you searched my office first and now this hotel? "I followed you, tell me," he pulled her close to him, he was leaning on her face. Mehmal closed his eyes in fear. The anger and madness of this man was taking away Mehmal's life. "I don't know, should you let me go?" "Shall I let you go? Were the people you saw outside animals? They are of the breed that come when they are scratched, so not even a mark remains. Do you think you were safe in this place?" Angrily snarling at her face, he pulled Mehmal's face close to him. Seeing tears in her eyes, Zuriz Khan looked at her with restraint. "I... Please let me go." All the fear of spy Yusuf Sahib was behind him, she was now worried about her own honor. "I will let you go, but remember one thing! "Now if you appear around me again, you will have to remain my prisoner for the rest of your life," he was threatening. To which she shook her head and ran out quickly, freeing herself from his captivity, when suddenly someone grabbed her by the waist and pulled her into her room. She screamed for her own safety when she saw the drunk man in front of her, her eyes widened in fear. "Leave me... Please." "Darling, don't cry, come here." He was dragging her closer to him. "Help... Please help... " "Shut up... "Quiet!" Fed up with his screams, he put his hand on Mehmal's mouth and smothered his screams. He threw Mehmal on the bed before he could do anything. The door of the room broke and Zuriz Khan entered. "Yo," he cursed, dragging the man away from Mehmal by the collar and falling on him. She was sobbing in fear as she backed away. Zuriz Khan handed the man over to Ali and came to her. "You," before she could say anything, she hugged Zuriz Khan's chest and broke it. "I'm sorry... sorry," she was crying. Taking a deep breath, Zuriz placed his hand on her head and stroked her hair. "Listen to me. "Girl, don't ever try to step into my world after today, otherwise you will be responsible for the end," he told her, and without wasting any time, he went out, carrying Mehmal in his arms. She was silently sobbing with her head resting on his chest. "Ali, leave her safely." "But boss," Ali wanted to say something, but he stopped her with a gesture of his hand and signaled her to go...
Sitting on the bed, she wrapped her arms around herself and hid her face. If that person hadn't come today... Her breathing stopped as soon as this thought came to her.
Whenever she closed her eyes, Zuriz Khan's face loomed over her eyes, bothering her. She was so shocked that she didn't even leave the room for the next two days, but on the third day, repeated calls from the office forced her to go to the office, where a scolding awaited her.
Yousuf Sahib was in a bad mood, he even took his camera. She had forgotten it there. "It's your mistake, Mehmal, and you have to fix it."
"But boss Zuriz Khan has already left," Laiba added to his information, which made him even angrier. "So Mehmal, you have to go there." "I can't go that far." "Come on, Mehmal, no one is going to stop you, I'm booking a flight today, you have to go." "It's not that easy, visas, etc." She wanted to stop him, to which he stopped her with a gesture of his hand. "I can handle everything, you just prepare to go, I won't listen to any refusals." Saying this, he left. Tired, he looked at Laiba. It was a strange predicament in which she was stuck. If it weren't for the contract, she would probably have quit her job and disappeared somewhere. In the next two days, she was ready to go to a world where her life was going to change completely...
New country, new World..
She looked at the card in her hand and then took a taxi and reached this hotel.
"No mistake this time, Mahmal.. Otherwise, it will be known from both places. I don't know why Yusuf Sahib is so interested in this person."
While setting up his luggage there, he looked at the time on his watch.
Urdu Sneak Peek
"میری جاسوسی کر رہی تھیں لٹل گرل" عقب سے آتی سرد آواز پر اسے لگا اسکے قدم وہیں جامد ہوگئے ہیں۔۔ خوف سے اس نے گردن موڑی جہاں وہ جیبوں میں ہاتھ ڈالے اسکے سامنے کھڑا تھا۔
"میں۔ نہیں۔۔۔۔ وہ" اسکا رنگ زرد پڑ رہا تھا جب مقابل نے اسے بازوؤں سے تھام کر اٹھاتے اچانک ہی دیوار سے پن کیا۔۔ "کیا میں ؟؟ کس کے کہنے پر آئی تھیں یہاں مس رپوٹر؟" اسکے دائیں بائیں جانب دیوار پر ہاتھ رکھتا وہ اسکے فرار کی راہیں مفقود کرگیا۔۔ "کسی کے لئے ۔۔ نہیں یہ تو پارٹ ٹائم" "مجھ میں کب سے اتنی دلچسپی ہوئی کہ پارٹ ٹائم میں میری جاسوسی کر رہی ہو؟' اسکی ٹھوڑی دبوچے اس نے مہمل کا چہرہ اونچا کیا۔ "آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے میں کیوں آپ کی جاسوسی کروں گی؟'' کیمرے کو پیچھے چھپائے وہ حد درجہ مضبوط لہجے میں بولتی اسکے چہرے پر مسکراہٹ لانے کا باعث بنی تھی ۔
"شاید تمہیں مجھ سے محبت ہو اس لیے۔'' اسکے چہرے پر جھکتے ضوریز خان نے مہمل کے کان میں سرگوشی کی تو اپنے گال پر اسکی داڑھی کی چبھن محسوس ہوتے اس نے ضوریز خان کو پیچھے کرنا چاہا مگر وہ اسکی کمر میں ہاتھ ڈال اسے قریب کرتے اپنے پیروں پر اسکے پیر رکھ گیا۔ ضوریز خان کے اس عمل سے اسکی جان نکلی تھی ... "ایسا کچھ نہیں آپ پلیز دور ہو کر بات کریں "وہ گھبرا رہی تھی اگر ضوریز خان کو پتا چلتا کہ وہ رپورٹر ہے اور اسکی جاسوسی کر رہی تھی تو اسے جان سے مار دیتا۔ "اب دور رہنا بنتا ہی نہیں ہے تم میری محبت میں یہاں تک آگئیں اب میری باری" بنا اسے سوچنے سمجھنے کا موقع دیے اسے ایک جھٹکے سے کندھے پر ڈالتے کمرے کی جانب بڑھا تھا۔۔۔ دروازہ پیر کی ٹھوکر سے لاک کرتے ضوریز خان اسے بیڈ پر ڈالتا اس پر حاوی ہوا تھا۔ "بتاؤ مجھے کیا مقصد تھا تمہارا ؟" "پلیز مجھے جانے دیں میں نے کچھ نہیں کیا" پیچھے ہوتے وہ گڑگڑائی۔۔۔ "ایسے کیسے پہلے میری آفس کی تلاشی اور اب اس ہوٹل میں میرے پیچھے آگئیں بتاؤ مجھے " اسے اپنے قریب کھینچے وہ اسکے چہرے پر جھکا ہوا تھا۔ مہمل نے خوف سے آنکھیں بند کی۔۔ اس انسان کا غصہ اسکا جنون مہمل کی جان نکال رہا تھا۔ "میں نہیں جانتی آپ مجھے جانے دیں" "جانے دوں ؟ باہر جو آدمی دیکھے تھے نا جانور تھے وہ اس نسل کے جو نوچنے پر آتے ہیں تو نشان تک باقی نہیں رہتا۔ تمہیں لگتا ہے اس جگہ تم محفوظ تھیں؟" غصے سے اسکے چہرے پر غراتے اس نے مہمل کا چہرہ اپنے قریب کیا۔۔ اسکی آنکھوں میں آنسو دیکھ ضوریز خان نے ضبط سے اسے دیکھا۔ "مجھے ۔۔ پلیز مجھے جانے دیں" جاسوسی یوسف صاحب کا ڈر سب پیچھے رہ گیا تھا ابھی اسے اپنی عزت کی پڑی تھی "جانے دوں گا لیکن ایک بات یاد رکھنا! اب دوبارہ تم میرے اردگرد نظر آئیں تو ساری زندگی میری قید میں رہنا ہوگا " وہ دھمکی دے رہا تھا۔ جس پر وہ سر ہلاتے اسکی قید سے آزاد ہوتے تیزی سے باہر بھاگی تھی جب اچانک کسی نے اسے کمر سے تھام اپنے کمرے میں کھینچا۔۔ اپنے بچاؤ کے لئے وہ چلائی جب سامنے اس نشے میں دھت آدمی کو دیکھ اسکی آنکھیں خوف سے پھیلیں۔ "چھوڑو مجھے۔۔۔ پلیز" "ڈارلنگ رو مت ادھر آؤ " وہ اسے گھسیٹ کر اپنے قریب کرتا جا رہا تھا "ہیلپ۔۔۔۔ پلیز ہیلپ۔۔۔۔ " "چپ۔۔۔۔ بالکل چپ!" اسکی چیخوں سے بیزار ہوتے اس نے مہمل کے منہ پر ہاتھ رکھ اسکی چیخوں کا گلا گھونٹا۔۔ مہمل کو بیڈ پر پھینکے وہ اس سے پہلے کچھ بھی کرتا کمرے کا دروازہ ٹوٹا اور ضوریز خان اندر داخل ہوا۔۔ "یو " گالی دیتا وہ اس آدمی کو گریبان سے گھسیٹ کر مہمل سے دور کرتا اس پر ٹوٹ پڑا تھا۔ خوف سے پیچھے ہوتے وہ سسک رہی تھی۔۔ ضوریز خان اس آدمی کو علی کے حوالے کرتا اس تک آیا۔ "تم" اسکے کچھ کہنے سے پہلے ہی وہ ضوریز خان کے سینے سے لگ کر پھوٹ پھوٹ کر دو دی۔۔ "آئی ایم سوری۔۔۔ سوری" وہ روئے جا رہی تھی گہرا سانس بھرتے ضوریز نے اسکے سر پر ہاتھ رکھتے اسکے بال سہلائے۔ "میری بات سنو۔ لڑکی آج کے بعد کبھی میری دنیا میں قدم رکھنے کی کوشش مت کرنا ورنہ انجام کی زمہ دار تم خود ہوگی" اسے کہتے وہ بنا وقت ضائع کئے مہمل کو بانہوں میں بھرتے باہر نکلا تھا۔ جو خاموشی سے اسکے سینے پر سر رکھے سسک رہی تھی ۔ "علی اسے باحفاظت چھوڑ کر آؤ" "مگر باس" علی نے کچھ کہنا چاہا مگر وہ ہاتھ کے اشارے سے روکتا اسے جانے کا اشارہ کرگیا۔۔۔
بیڈ کے سہارے بیٹھتے اس نے اپنے گرد بازو باندھ چہرہ چھپایا۔ آج اگر وہ شخص نہ آتا تو۔۔۔ یہ سوچ آتے ہی اسکی سانسیں رکنے لگی تھیں۔
جب جب وہ آنکھیں بند کرتی ضوریز خان کا چہرہ آنکھوں کے پردے پر لہراتا اسے تنگ کر رہا تھا۔ وہ اس قدر شاکڈ میں تھی کہ اگلے دو دن وہ کمرے سے باہر تک نہیں نکلی مگر تیسرے دن آفس سے بار بار آتی کال نے اسے آفس جانے پر مجبور کردیا جہاں ڈانٹ اسکی منتظر تھی۔
یوسف صاحب کا غصے سے برا حال تھا وہ اپنا کیمرہ بھی وہیں بھول آئی تھی۔۔ "یہ تمہاری غلطی ہے مہمل اور تمہیں سدھارنی ہوگی"
"مگر باس ضوریز خان تو جا چکا ہے" لائبہ نے ان کی معلومات میں اضافہ کیا جس پر وہ مزید برہم ہوئے۔۔ "تو مہمل کو وہاں جانا ہوگا۔" "میں نہیں جا سکتی اتنی دور " "کم آن مہمل تمہیں کوئی روکنے ٹوکنے والا نہیں ہے میں آج ہی فلائٹ بک کر رہا ہوں تمہیں جانا ہوگا۔" "یہ اتنا آسان نہیں ویزا وغیرہ" وہ انہیں روکنا چاہتی تھی جس پر انہوں نے ہاتھ کے اشارے سے اسے روکا ۔ "میں سب سنبھال سکتا ہوں تم بس جانے کی تیاری کرو، میں انکار نہیں سنوں گا۔" اسے کہتے وہ نکل گئے۔ تھک کر اس نے لائبہ کو دیکھا عجیب مصیبت تھی جس میں وہ پھنس گئی تھی کانٹریکٹ نہ ہوتا تو شاید کب کی جاب چھوڑ کر کہیں غائب ہوجاتی۔۔ اگلے دو دن میں ایسی دنیا میں جانے کے لئے تیار تھی جہاں جا کر اسکی زندگی مکمل طور پر بدلنے والی تھی۔۔۔
🅵🅾🅻🅻🅾🆆 🅷🅾🆁🅰🅸🅽 🅵🅸🅲🆃🅸🅾🅽
نیا ملک نئی دنیا۔۔
اس نے ہاتھ میں موجود کارڈ کو دیکھا اور پھر ٹیکسی کرتے وہ اس ہوٹل میں پہنچی تھی۔
"اس بار کوئی غلطی نہیں مہمل ۔۔ ورنہ دونوں جگہ سے جان جائے گی پتا نہیں کیوں یوسف صاحب کو اس انسان میں اتنی دلچسپی ہے"
وہاں سامان سیٹ کرتے اس نے گھڑی میں ٹائم دیکھا ٹھیک آدھے گھنٹے بعد اسے پارٹی میں پہنچنا تھا جہاں ضوریز خان کی شرکت لازمی تھی۔ اسے حیرت ہوتی تھی یوسف صاحب کو ناجانے کیسے اسکی ہر خبر ہو جاتی تھی۔۔۔
اپنی تیاری مکمل کرتے اس نے خود کو آئینے میں دیکھا بلیک فراک ٹراؤزر پر اسکارف مفلر کی طرح وہ لائٹ میک میں بھی حسین لگ رہی تھی۔ اسے باقی رپورٹرز کے ساتھ آج کوریج کرنی تھی اور ساتھ ضوریز خان سے کیسے بھی کرکے وہ کیمرہ حاصل کرنا تھا جس کے بارے میں وہ یہ تک شیور نہیں تھی کہ وہ اسکے پاس ہے بھی یا نہیں۔۔۔۔ شام ہوتے ہی وہ روشنیوں سے بھرے اس ہال کا حصہ بنی تھی۔۔ وہ بڑا سا لان تھا جس کی سجاوٹ آنکھوں کو خیراں کر رہی تھی۔۔ "مہمل ڈرنا نہیں ہے کیسے بھی کر کے ضوریز خان سے بچ کر نکلنا ہے " وہ بار بار خود کو کہہ رہی تھی حالانکہ دل اس سے انسان کی ایک جھلک دیکھنے کےلئے بیتاب تھا۔۔۔ اتنی سخت سیکورٹی تھی کہ وہ بمشکل لوگوں کی نظروں سے بچتے ضوریز خان کو ڈھونڈنا چاہتی تھی جب کسی نے اسے بازو سے تھام کر کھینچا۔
مہمل کے چیخنے سے پہلے ہی کوئی اسکے منہ پر ہاتھ رکھ اسکا چیخ کا گلا گھونٹ گیا۔۔ "میں نے تمہیں کہا تھا نا آئندہ میرے سامنے نہیں آنا مگر شاید تمہیں اپنی زندگی پیاری نہیں ہے" اسکے قریب بے حد قریب کھڑا وہ اسکے کان میں سرگوشی کرتے اپنا ہاتھ اسکے منہ پر سے ہٹا گیا ۔
"چھوڑو مجھے " اسکی گرفت میں مچلتے وہ اس نے خود کو چھڑانے کی کوشش کی مگر مقابل کی گرفت مضبوط تھی۔ "میں نے کہا تھا نا تمہیں، میرے سامنے دوبارہ مت آنا آخر تم نے بات کیوں نہیں سنی ڈارلنگ ؟" اسکے گال کو اپنے ہاتھ کی پشت سے سہلاتے ضوریز خان نے اسکے گال سے اپنا گال مس کیا۔ "میں تمہارے پیچھے نہیں آئی، پلیز مجھے جانے دو" "اب کیسے جانے دے سکتا ہوں بہت شوق ہے نا تمہیں میری جاسوسی کرنے کا تو ٹھیک ہے " "میں نے کہا نا میں جاسوسی نہیں کر رہی تھی چھوڑو مجھے " اسے سمجھ نہیں آرہا تھا کیسے اس انسان سے جان چھڑائے جس کے پیچھے آنا اسے اتنا مہنگا پڑ گیا تھا۔
"میں دیتا ہوں نا تمہیں خود کو قریب سے جاننے کا موقع آج شام ہماری شادی ہے پھر دل بھر کر جاسوسی کرنا ڈارلنگ " اسکی گردن میں چہرہ چھپائے کہتا وہ اسکی روح فنا کرگیا۔۔۔۔ "نہیں پلیز نہیں آئی پرامس میں اب سامنے نہیں آؤں گی۔ " "سامنے؟ اب تو تمہیں سانسوں سے بھی زیادہ قریب رکھنا ہے مس مہمل ضیا۔۔۔۔۔ بہت شوق ہے نا تمہیں میری زندگی کے بارے میں جاننے کا تو اب ٹھیک سے جاننے کا موقع دے رہا ہوں" اسکی کمر پر گرفت مضبوط کرتے وہ اسے ہر لمحہ خوفزدہ کر رہا تھا۔ "ضوریز خان آپ مجھ سے ایسے زبردستی شادی نہیں کرسکتے میں شور مچاؤں گی۔" "جتنا شور مچاؤ گی اتنا ہی تمہارے گرد گھیرا تنگ ہوتا جائے گا بس کچھ دیر اور پھر تم میری ملکیت ہوگی" اسکے چہرے پر آئے بال سنوارتے وہ کسی کے بلانے پر آنکھ ونک کرتا وہاں سے چلا گیا جاتے ہوئے وہ اسے اس کمرے میں لاک کر چکا تھا۔۔ مہمل کا بس نہیں چل رہا تھا وہ کیا کر جائے جان بوجھ کر وہ اس مصیبت میں گرفتار ہوئی تھی اب فرار کی کوئی راہ نہیں تھی مگر۔۔اسکی نگاہیں بالکنی کی جانب اٹھیں۔۔ بھاگ کر وہ بالکونی تک آئی اور پھر چہرے پر مسکراہٹ سجائے اس نے بند دروازے کو دیکھا۔ "میں بھی دیکھتی ہوں تم کیسے مجھ سے شادی کرتے ہو۔" اسے یونہی اپنی سوچوں میں مخاطب کرتے وہ وہاں آگے بڑھی تھی۔۔۔۔
ہوٹل سے نکلے اسے کافی دیر ہوگئی تھی وہاں سے تو بچ کر نکل آئی تھی مگر ڈر کہیں نا کہیں دل میں بیٹھ گیا تھا۔ جب عجیب سے احساس کے تحت اسکے قدموں میں تیزی آئی وہ تقریباً بھاگنے جیسے انداز میں چل رہی تھی اسکے قدم تیزی سے روڈ پر بھاگ رہے تھے وہ بار بار پیچھے مڑ کر دیکھ رہی تھی جیسے کوئی اسکا پیچھا کر ہو۔۔۔ شام گہری تھی آس پاس کوئی ایسا نہیں تھا جس سے وہ مدد مانگ سکتی اسے بس بھاگنا تھا کہیں بہت دور جہاں وہ شخص نہ پہنچ سکے۔۔ مگر کیا واقعی ایسی کوئی جگہ تھی جہاں اس شخص کی پہنچ نہ ہو۔۔۔ بھاگتے بھاگتے وہ اب تھکنے لگی تھی اسکی چپل ٹوٹ چکی تھی جب اسے لگا وہ بہت دور نکل آئی ہے تو اس نے زرا سا رک سانسیں بحال کرنی چاہیں۔۔
اسکی دھڑکنوں کی رفتار حد سے زیادہ بڑھی ہوئی تھی۔۔ اس پاس دیکھتے وہ ابھی آگے جانے کا سوچ ہی تھی کہ اسی لمحے ایک گاڑی جھٹکے اسکے سامنے آ رکی۔۔۔ خوف سے پیچھے ہوتے وہ اپنی ٹوٹی چپل کی وجہ سے پیچھے کو گری تو سڑک پر گرنے سے اسکی ہتھیلیاں چھل سی گئیں ۔ اسی وقت گاڑی کا دروازہ کھلا اور اندر سے دو عورتیں برآمد ہوئیں ان کے حلیے عجیب سے تھے بنا وقت ضائع کیے انہوں نے اسے بازو سے تھام کر کھڑا کیا۔ "چھوڑو مجھے ۔۔۔ چھوڑو مجھے تم لوگوں کے ساتھ نہیں جانا ہے۔" چیختے چلاتے وہ خود کو چھڑانے کی کوشش کر رہی تھی مگر بنا اسکی سنے، اسے زبردستی گاڑی میں ڈالتے ہی گاڑی اسٹارٹ ہوئی تھی اسکی مزاحمت ان دونوں عورتوں کی مضبوط گرفت کے سامنے بیکار تھی ۔ گاڑی سڑکوں پر رواں دواں تھی جب کے مہمل کا دل آنے والے لمحات کا سوچ کر ہی بند ہونے لگا تھا۔۔۔
وہ دونوں اس وقت کمرے میں موجود تھے علی نے ضوریز کو دیکھا جس کے چہرے کے تاثرات سخت تھے۔ "یہ شادی کیوں باس؟ آپ اسے سزا کیوں نہیں دے رہے؟" اسکی بات پر ضوریز خان نے اسے دیکھا "اس شادی سے بڑی سزا کچھ ہوسکتی ہے اس کے لیے؟" "مگر جو آپ دھوکہ دینے والوں کو سزا دیتے ہیں وہ سب سے زیادہ بری ہوتی ہے۔۔۔" اسکی بات پر وہ تمسخرانہ انداز میں مسکرایا اسی لمحے کمرے کا دروازہ کھلا اور کسی نے مہمل کو اسکے سامنے پھینکا تھا۔ "باس مل گئی" وہ آدمی کہتے ایک دم تھما کیونکہ ضوریز خان کی قہر بار نگاہیں اسکے چہرے پر جمی تھیں وہ اس لڑکی کو یوں پھینک کر کتنی بڑی غلطی کر چکا تھا اسے اندازہ نہیں تھا۔
ضوریز خان کی آنکھوں سے چنگاریاں پھوٹی تھیں اس آدمی کو دیکھتا وہ اپنی جگہ سے اٹھا وہ آدمی سر جھکائے ایک جانب ہوگیا جب وہ چلتا سیدھا مہمل کے پاس آ رکا۔ علی اس آدمی کو اشارہ کرتا کمرے سے نکل گیا۔ "بہت شوق ہے نا تمہیں بھاگنے کا اب بس تھوڑی دیر پھر یہ کھیل ٹھیک سے کھیلیں گے" "اور اگر اس شادی سے انکار ہوا تھا تو میری ایک فون کال تمہارے باپ اور بھائیوں کو بہت بھاری پڑ سکتی ہے"اسکے گال سہلاتا وہ باہر نکلا ہی تھا جب ایک عورت ایک داخل ہوئی وہ کوئی فرنچ لڑکی تھی مہمل کے ناچاہتے ہوئے بھی وہ اسے زبردستی تیار کرنے لگی۔۔ اس کھیل میں وہ بہت بری طرح ہاری تھی۔۔ ناجانے کتنی دیر وہ یونہی ساکت بیٹھی رہی جب کچھ لوگ اندر داخل ہوئے۔ اور مہمل سے اسکی رضامندی پوچھنے لگے، اسکے پاس راستہ ہی نہیں تھا خاموشی سے وہ میرج سرٹیفکیٹ پر سائن کرتی خود کو ضوریز خان کے حوالے کر گئی۔۔۔
۔
Introduction Of Novel
Ishq Ki Dehleez is a captivating Urdu romantic novel that beautifully explores the journey of love, emotions, and personal transformation. The title, which translates to “The Threshold of Love,” symbolizes the point where a person steps into the world of deep and life-changing emotions. The story revolves around the complexities of relationships, showing how love can be both a source of happiness and a test of patience and strength.
The novel presents a rich blend of romance, drama, and emotional conflict. It highlights how circumstances, misunderstandings, and societal pressures can influence relationships and the decisions people make. The characters in Ishq Ki Dehleez are portrayed with depth, each carrying their own struggles, desires, and emotional burdens. As the story unfolds, readers witness how love evolves, faces challenges, and ultimately shapes the personalities and lives of those involved.