Jan E Aziz By Sonia Mirza Complete PDF - Urdu Novelians

Urdu Novelians

Novel Name:Jan E Aziz 
Writer:Soni Mirza
Category:Romantic Novel

Most Attractive Sneak Peak Of Jan E Aziz By Soni Mirza



"You." She replied with lowered eyes.


"So why do you forget that I am not answerable to anyone."


"But Tiger, I wanted to know that you always think about the honor of girls and save them, so why are you refusing this time when so many girls are going to be raped?" She was finally afraid to ask. Both her hands were tied behind her back and she was in front of him dressed in a pant shirt.


"If you are so insistent, I will tell you... Darling, you told me that those girls are being brought here illegally by trapping them in the trap of love. You are also a girl. I would like to ask you that will your intellect not work enough that you will leave your country for a stranger and enter another country illegally? Even knowing that what can happen to you if you are caught?"


"I know Tiger, these girls are stupid, but..."


"Tiger never thinks about Lekin... If you are so worried about him, you can go and help him alone... But I don't have so much time to waste on saving the lives of foolish girls who have taken their own lives." He always spoke each word slowly and seriously, and at this moment too, he spoke with complete calmness. Darling thought it best to go quietly.


Urdu Sneak Peek




"آپ۔" اس نے نظریں جھکا کر جواب دیا۔

"تو کیوں بھول جاتی ہو کہ میں کسی کے سامنے جواب دہ نہیں ہوں۔" 

"پر ٹائیگر میں جاننا چاہتی تھی کہ آپ تو ہمیشہ لڑکیوں کی عزت کے بارے میں سوچتے ہیں اور ان کو بچاتے ہیں تو پھر اس بار جب اتنی لڑکیوں کا ریپ ہونے جا رہا ہے تو آپ کیوں انکار کر رہے ہیں؟" وہ ڈرتے ڈرتے بالآخر پوچھ ہی بیٹھی تھی۔ دونوں ہاتھ پشت پر بندھے تھے اور وہ پینٹ شرٹ میں ملبوس اسکے سامنے تھی۔

"تم اتنا انسسٹ کر رہی ہو تو بتا دیتا ہوں۔۔۔۔۔ڈارلنگ تم نے بتایا کہ وہ لڑکیاں محبت کے جھانسے میں پھنسا کر یہاں اللیگل طریقے سے لائی جا رہی ہیں۔ تم بھی ایک لڑکی ہو۔ میں تم سے پوچھنا چاہوں گا کہ کیا تمہاری عقل اتنی بھی کام نہیں کرے گی کہ تم ایک غیر شخص کے لیے اپنا ملک چھوڑ کر غیر قانونی طریقے سے دوسرے ملک میں قدم رکھو گی؟ یہ جاننے کے باوجود بھی کہ اگر تم پکڑی گئی تو تمہارے ساتھ کیا ہو سکتا ہے؟"

"میں جانتی ہوں ٹائیگر ان لڑکیوں کی بیوقوفی ہے لیکن۔۔۔۔۔"

"ٹائیگر لیکن کے بارے میں کبھی نہیں سوچتا۔۔۔۔۔اگر تمہیں ان کی اتنی ہی فکر ہو رہی ہے تو اکیلی جا کر ان کی مدد کر سکتی ہو۔۔۔۔لیکن میرے پاس اتنا فضول وقت نہیں ہے کہ میں بے وقوف لڑکیوں کی زندگی خراب ہونے سے بچاؤں جو خود اپنے ہاتھوں سے اپنی زندگی کا سودا کر چکی ہیں۔" وہ ایک ایک لفظ ہمیشہ ٹھہر کر اور سنجیدگی سے بولتا تھا اور اس لمحے بھی اس نے پوری طمانیت سے کہا تھا۔ ڈارلنگ نے خاموشی سے جانا ہی مناسب سمجھا۔


Download Below... 😋😊

📁 PDF Download

Click the button below to access your content