Novel Name
Rooh E Yaran
Writer
Zarish Noor
Category
Rude Hero Based
Most Attractive Sneak Peak Of Rooh E Yaran By Zarish Noor
سر آپ سے کوئی لڑکی ملنے آئی ہے نام بھی نہیں بتا رہی اور یہاں سے جا بھی نہیں رہی کہہ رہی ہے جب تک وہ آپ سے نہیں ملے گی یہاں سے نہیں جاۓ گی۔۔۔۔!!!
اوکے بھیجو اسے۔۔۔۔!!!
یس سر۔۔۔۔!!!
وہ سست قدموں سے اس عالی شان گھر میں داخل ہوئی اس کچھ پتہ نہیں تھا کے وہ کہاں کہاں سے گزر کر یہاں تک پہنچی تھی اس نے نظر اوپر اٹھائی وہ اس کی طرف پیٹھ کیے کھڑا تھا وہ صرف جینز میں ملبوس تھا اس کے جسم سے پانی کی بوندیں گر رہی تھی۔۔۔۔
بولو لڑکی۔۔۔۔؟؟؟
لگتا تھا اس کی دو آنکھیں پیچھے کی طرف بھی ہیں۔۔۔۔
سر مجھے میرے ایک دوست نے آپ کے بارے میں بتایا ہے میرا ایک ہی بھائی ہے اس کا نام سالار ہے وہ پیچھلے سات دن سے گھر نہیں آیا یہ اس کی تصویر ہے۔۔۔۔!!!
اس نے تصویر سامنے پڑے ٹیبل پر رکھی۔۔۔۔
اگر آپ اسے ڈھونڈنے میں میری مدد کر دیں۔۔۔۔!!!
سر آپ کے سگنیچر چاہیے ہیں۔۔۔۔۔!!!
ایک آدمی فائل اٹھاۓ مودب انداز میں اس کے پاس آکر کھڑا ہو گیا رونی نے سگنیچر کر کے نظر اوپر اٹھائی تو واپس پلٹنا بھول گیا۔۔۔۔
کیا نام ہے تمہارا۔۔۔۔؟؟؟
جی یشال۔۔۔۔!!!
اس لڑکی کا ایڈریس اور نمبر نوٹ کر لو اور اسے گھر چھوڑ کر آؤ۔۔۔۔!!!
CLICK BELOW THE DOWNLOAD LINK TO GET HOOK BY MANYA KHAN
Download
CLICK BELOW THE MEDIAFIRE DOWNLOAD LINK TO GET DOWNLOADED LINK OF NOVEL