Dillagi Dill Se Ja Lagi By Hania Novels - Urdu Novelians

Urdu Novelians

 


Sneak Peak From The Novel


"نیچے ڈرائیور کھڑا ہے اسکے ساتھ اپنے گھر چلی جاؤ۔"حیدر خان سفاکی سے بولا تو حلیمہ نے تم نفرت بھری نگاہوں سے گھورا۔ اس شخص نے کچھ گھنٹے پہلے اسکی زندگی برباد کر دی تھی۔ اسے زبردستی یونی سے کڈنیپ کرتے نکاح کیا اور اپنا حق وصول کر لیا اب اسے جانے کو کہہ رہا تھا۔"مجھے عادت نہیں بار استعمال کی گئی چیزے رکھنے کا۔"اسکے لفظوں پر وہ تڑپ اٹھی۔ ایک تو اسکی زندگی برباد کر دی اوپر سے تذلیل کر رہا تھا۔ اسکا اتنا قصور تھا۔ وہ پردے دار لڑکی تھی۔ تو وہ بہت بڑی غلط فہمی کا شکار ہوگی۔ اس نے پروفیسر حیدر خان کو سٹوڈنٹ سمجھ کر سب کے سامنے اسے پر الزام لگایا اور شکایت کر دی لیکن اسے نہیں معلوم تھا کہ حیدر شاہ بہت بڑا جاگیردار اور شر قیموکری کرتا تھا "زندہ نہیں جاؤں لاش بھیج دینا اور اپنا گناہ مان لینا۔"وہ چونکا جب اسنے اچانک تیزی سے۔۔

حلیمہ اپنے ہوسٹل کے کمرے میں داخل ہوئی تو تھکان سے چور تھی۔ وہ جلدی جلدی حجاب اتارنے لگی، دن بھر کی یونیورسٹی میں ہونے والی بھاگ دوڑ کے بعد وہ کچھ دیر سکون سے لیٹنا چاہتی تھی۔ ابھی اس نے حجاب اپنا نکال کر ڈریسنگ ٹیبل پر رکھی ہی تھی کہ اچانک کمرے کا دروازہ زور سے کھلا اور ناجیہ اس پر برستے ہوئے پھٹ پڑی۔

"یہ تم نے کیا کیا؟"

اس کی بات پر حلیمہ کی انگلیاں بکل میں الجھ کر رہ گئیں۔ وہ کھل کر ناجیہ کو دیکھنے لگی جو ہانپ رہی تھی۔ اس کے چہرے پر پریشانی کے آثار اتنے واضح تھے کہ حلیمہ گھبرا گئی۔

"مسئلہ کیا ہوا ہے؟ وہ ہوں؟ تم نے اس طرح سے دیکھنے لگی۔ تم سے کس نے کہا اس بات لے جانے کو؟؟؟"

"اللہ کا واسطہ ہے ناجیہ، کچھ تو بتاؤ۔ آخر ہوا کیا ہے؟"

"تم نے جس شخص پر الزام لگایا ہے، تم جانتی ہو وہ کون ہے؟"

حلیمہ کے ماتھے پر بل پڑ گئے۔

"جو بھی ہے، میری بلا سے! اگر اس نے غلط کیا ہے تو اسے بھگتنا بھی چاہیے۔ میں نے جو دیکھا اور جو اپنی دوست کے ساتھ ہوتے ہوئے دیکھا، اسی کے مطابق شکایت کی ہے۔ اب اس میں پریشان ہونے والی کیا بات ہے، تم نے تو بلا وجہ ہاتھ دے دی۔ میں دور ہی گئی تھی؟"

اس کی بات سن کر ناجیہ نے بے بسی سے اپنا ہاتھ پیٹ ڈالا۔

"اف میرے اللہ! تم واقعی پاگل ہو حلیمہ! تم نے پروفیسر حیدر خان پر الزام لگا دیا!"

اس کی آنکھیں حیرت سے پھیل گئیں۔

"پروفیسر حیدر نہیں وہ، پروفیسر تو نہیں ہے؟"

حلیمہ جلدی سے بولی۔

"میں نے تو حیدر خان کا نام لیا تھا۔ وہی جس کے بارے میں میری دوست نے مجھے بتایا تھا۔"

"وہی حیدر خان اس یونیورسٹی کا پروفیسر ہے بیٹا جی۔ اب بھگتو!"

ناجیہ نے اس کی بات کا طعنہ ہو گئے تو وہ ہکا بکا رہ گئی۔

"یہ تم نے کس مصیبت کو دعوت دے دی ہے یار۔ کوئی عقل نام کی چیز ہے تم میں؟"

حلیمہ نے الزام بھری نگاہوں سے ناجیہ کو دیکھا۔

"لیکن، وہ تو ایک طالب علم تھا نا؟"

"وہ حیدر جان تھا، حلیمہ! یہ حیدر خان ہے اور اس دن ان کا کلاس میں آخری دن تھا، ان کے تھیسز کی دھوم مچی ہوئی ہے پر اب باقاعدہ اعزازی طور پر پروفیسر شپ مل گئی تھی۔ تم نے بس نام کی غلطی کی وجہ سے پروفیسر کو پھنسا دیا۔"

حلیمہ کے ہاتھ سے حجاب چھوٹ کر فرش پر جا گرا۔

"نہ، نہیں، یہ کیسے ہو سکتا ہے؟"

وہ پھٹی پھٹی آنکھوں سے ناجیہ کو دیکھنے لگی۔

"وہ تو۔۔۔؟ یہ تو۔۔۔؟ میڈم! اور اب تمہیں اس کے نتائج بھی بھگتنا پڑیں گے۔"

ناجیہ نے پریشان سے جواب دیا۔

"تمہاری شکایت اوپر تک پہنچ گئی ہے۔ انہوں نے پروفیسر حیدر خان کو معطل بھی کر دیا ہے۔"

"معطل؟"

حلیمہ کے چہرے کے کا رنگ ایک دم اڑ گیا۔

"ہاں! تمہاری وجہ سے ان کی نوکری اور مستقبل دونوں خطرے میں پڑ گئے ہیں۔ پوری یونیورسٹی میں اس معاملے پر بات ہو رہی ہے۔ تمہیں معلوم بھی ہے کہ ایک پروفیسر کے کردار پر اس طرح کا الزام لگنے کے بعد اس کی زندگی پر کیا گزرتی ہے؟"

اس کے ذہن میں ایک ایک کر کے دن بھر کے وہ تمام واقعات گھومنے لگے جن کی بنیاد پر اس نے انتظامیہ کے سامنے شکایت کروائی تھی۔ لیکن اسے یہ اندازہ نہیں تھا کہ ایک نام کی غلطی اس قدر بڑی مصیبت بن جائے گی۔

حلیمہ خاموش کھڑی ناجیہ کو دیکھ رہی۔ اس کے اندر جیسے کسی نے آگ بھر دی تھی۔ ابھی کچھ دیر پہلے تک وہ اپنے فیصلے کو درست سمجھ رہی تھی، مگر اب اسے محسوس ہو رہا تھا کہ اس سے بہت بڑی غلطی ہو گئی ہے۔

"یار، میں نے جان بوجھ کر تو ایسا نہیں کیا۔ مجھے واقعی معلوم نہیں تھا کہ وہ پروفیسر ہیں۔"

اس کی آواز میں اب گھبراہٹ نمایاں تھی۔

"میں جانتی ہوں تم نے جان بوجھ کر نہیں کیا، لیکن تمہیں یہ بھی تو سوچنا چاہیے تھا کہ کسی کے خلاف الزام لگانے سے پہلے اس کے بارے میں اچھی طرح معلومات ہونی چاہیے۔ اب تمہیں اپنی غلطی درست کرنی ہوگی۔"

"وہ کیسے؟؟؟"

"وہ ایسے کہ صبح ہوتے ہی سب سے پہلے انتظامیہ کے پاس جانا۔ انہیں ساری بات بتانا کہ تم "سے نام میں غلطی ہوئی ہے۔ پروفیسر صاحب کے سامنے بھی اپنی غلطی تسلیم کرنا، ان کا تو سارا کیریئر تمہارے اس ایک الزام کی وجہ سے داؤ پر لگ چکا ہے۔"

حلیمہ نے بے اختیار اپنی انگلیاں آپس میں پھنسا لیں۔

"اب کیا ہوگا؟"

وہ تقریباً سرگوشی میں بولی۔ اس کے لہجے میں ایسی بے بسی تھی کہ ناجیہ کا دل بھی پسیج گیا۔

"خیر ہوگی، بس صبح جا کر سب کلیئر کر دینا۔"

لیکن ناجیہ کی تسلی کے باوجود حلیمہ کے دل کو قرار نہیں آ رہا تھا۔ اسے بار بار یہی خیال ستا رہا تھا کہ جس شخص کو وہ ایک عام طالب علم سمجھ رہی تھی، وہ دراصل اس یونیورسٹی کا پروفیسر نکلا۔ اس کی ایک غلطی نے ایک ایسے شخص کو مصیبت میں ڈال دیا تھا جس سے اس کا کوئی ذاتی تعلق بھی نہیں تھا۔ کچھ دیر مزید اسے سمجھاتی رہی، پھر وہاں سے چلی گئی۔

اس نے دروازے کو اندر سے کنڈی لگائی مگر چند لمحے وہ وہیں کھڑی رہی۔ جیسے دماغ ماؤف سا ہو گیا ہو اس نے آہستگی سے حجاب زمین سے اٹھا کر ڈریسنگ ٹیبل پر رکھا اور کمرے میں ٹہلنے لگی۔ اس کے ذہن میں ناجیہ کے الفاظ بار بار گونج رہے تھے۔ وہ کھڑکی کے پاس جا کر کھڑی ہو گئی، باہر موسم بے حد سرد تھا، مگر اس کے ماتھے پر پسینے کی ننھی ننھی بوندیں نمودار ہونے لگی تھیں۔

"یا اللہ! مجھ سے یہ کیا ہو گیا؟"

اس نے دونوں ہاتھوں سے اپنا چہرہ ڈھانپ لیا۔ اس سے یہ کیسی غلطی ہو گئی جس کے نتائج کا تصور کرتے ہوئے بھی اس کا دل کانپ رہا تھا؟ اسے حیدر خان کے بارے میں کچھ بھی معلوم نہیں تھا۔ اس نے بے چینی سے اپنے ہونٹ کاٹے۔ کیونکہ اسے یونیورسٹی جوائن کیے چند دن ہوئے تھے اور اس کی کلاس فیلوز نے روتے ہوئے اس سے مدد مانگی کہ اسے حیدر تنگ کرتا ہے، تم انتظامیہ کو گواہی دوو، اور وہ نرم دل سادہ مزاج لڑکی ہمدردی میں اس کے ساتھ کھڑی ہو گئی۔ اور اب اسے لینے کے دینے پڑ گئے، شدید گھبراہٹ کے باعث اس کا دم گھٹنے لگا تو وہ فوراً باتھ روم کی طرف بڑھی۔

اس نے شاور کھولا اور اس کے نیچے جا کھڑی ہوئی۔ نیم گرم پانی کی دھاریں اس کے چہرے سے ہوتے ہوئے اس کے بدن کو بھگونے لگیں۔ وہ سر تا پیر گیلی ہو گئی۔۔۔۔۔۔


Haleema entered her hostel room, completely exhausted after a hectic day at university. She quickly began removing her hijab, longing to lie down and enjoy a few moments of peace. However, before she could even settle down, the door burst open, and her roommate, Najia, stormed inside. “What have you done?” she demanded angrily. Haleema looked at her in confusion, unable to understand what had happened. When Najia finally revealed that she had accused Professor Haider Khan, Haleema was left utterly shocked. She had mistaken him for an ordinary student named Haider Jan, unaware that Haider Khan was actually a respected professor at the university. Her complaint had already reached the administration, and the university had suspended him pending an investigation. Najia explained that his entire career and reputation were now at risk because of her accusation.

Haleema's face turned pale as she realized the seriousness of her mistake. She had never intended to ruin anyone's life; she had simply believed her friend, who had approached her in tears, claiming that Haider was harassing her. Being soft-hearted and innocent, Haleema had stood up for her without knowing the professor's actual identity. “I didn't do it deliberately, Najia. I genuinely didn't know he was a professor,” she whispered anxiously. Najia sighed and advised her to visit the university administration first thing in the morning, explain the misunderstanding, and personally apologize to Professor Haider Khan. Haleema nervously clasped her fingers together, wondering how she could possibly undo the damage. Her mind kept replaying the events of the day, and the realization that one innocent mistake could destroy someone's professional future filled her with unbearable guilt.

After Najia left, Haleema locked the door and stood motionless for several moments. She slowly picked up her fallen hijab and placed it on the dressing table before beginning to pace around the room. Although the weather outside was freezing, tiny beads of sweat appeared on her forehead. “Ya Allah! What have I done?” she whispered, covering her face with both hands. She had joined the university only a few days earlier, and when her classmates had tearfully asked her to support their complaint against Haider, she had agreed out of sympathy. Now she was terrified of facing the consequences. Her anxiety became so overwhelming that she could barely breathe, forcing her to rush into the bathroom. She turned on the shower and stood beneath the warm stream of water, allowing it to drench her from head to toe, but even the water could not wash away the fear and guilt consuming her heart.


Download Complete Novel By Clicking download Button Below


DOWNLOAD