Tere Jane Ke Bad By Sania Sheikh - Complete PDF

Urdu Novelians


Novel Name:Tere Jane Ke Bad
Writer:Sania Sheikh
Category: Forced Marriage Based

Most Attractive Sneak Peak Of Tere Jane Ke Bad By Sania Sheikh

Why are you so afraid of me? Am I so scary???

Sunny was sitting on the sofa in front of Walija, holding her in his gaze.

Walija's hands were trembling, her heart was beating uncontrollably. She was trying her best to hide her nervousness, but Sunny's cold eyes seemed to be peering into her.


Walija's movements were erratic.

She was nervous seeing Sunny...

Sunny's eyes were on her every move.

He wanted to see this girl completely under his control.


Walija tried to get up, but Sunny blocked her path with one leg.

Sit down... he said in a heavy voice, so Walija sat down again in shock.


Walija barely looked up,

"What's your problem with me? Why do you target me every time?"

Sunny's face hardened.

"Because you are testing my patience... and I don't know how to give tests, I know how to take them."


Walija bit her lip, tears welling up in her eyes,

"What have I done to you?"

She laughed.

"The problem is that you are not under my control..."

Sunny was leaning against the sofa, his legs resting on the stool, praising her courage with his eyes, whose tongue was trembling today.


"You don't listen to me, if you listen to me, be sure that you will benefit..."

She was explaining to him with a sense of urgency.

I will not change... Your fear can destroy me, it cannot bend me..."

She spoke confidently.

Sunny's face darkened for a moment.

He looked at her with a frown, as if trying to understand her.

Then he suddenly burst out laughing.

The frog has also caught a cold...

"Wow, wow... Trying to become a lioness? I've never seen this new form before." Last night, you were a wet cat.

Sunny tightened his grip on her hand.

Walijah was getting nervous.

A slight softness appeared in Sunny's hard eyes for a moment,

But she immediately returned to her original form.


He got up, slowly approached Walijah.

Walijah pressed herself even closer to the back of the sofa.

I have to go back home. . . Get out of my way. . .

She turned and sat down.


"Remember, Walijah, it will only take a moment for your dignity to break. . . If I wanted, I could have imprisoned you in my world today. . . But you are lucky, I just came to see how brave you are..."

There was a strange warning in Sunny's voice.

Okay, let's leave everything... We can be friends. If you don't ignore me, then I have no interest in this tent of yours.

He said, his heart growing bigger.

Waleja remained silent.

"So will you remain hostile to me for the rest of your life?"

Sunny asked again.

Waleja remained silent again...

Sunny took a deep breath...

Do you like anyone?

Do you have a lover?


Waleja's condition changed at Sunny's sudden question.

I have to go home, please. You can think whatever you want.

Sunny's words didn't make much difference to her.

I have already gone through a lot, all that remains is to be convinced.

"If I come to know that there is someone else in your life, then I may not be the same as you have known..."

There was a warning in her tone.

"Whatever you want to know, you should find out for yourself... I will neither explain nor justify."

She remained silent for a moment, then gathered courage and spoke.

She was about to leave when Sunny came in her way again, this time holding her wrist.

Listen to one thing with an open ear, what is not mine is not anyone's... I will set you on fire, even if you think of anyone else but me...

Let the marriage happen once, just once, I will change your mood.

You are more vile than I thought. If I refuse, all my desires will remain in my heart...

Walija jerked her hand away.

Anh... Denial hahaha...

Walija, what is the meaning of your refusal... Your mother dances on my signals... She will do what I say... Subhan is also in my fist... Your father is as insignificant as Buraq... Hahaha, he is an emotional and foolish person, he has no character like you.

Tell me, what are the times when you refused.

Sunny looked at him with her hands on her chest.

He was blowing a trumpet in her ears in his deep voice. There is so much hatred in my heart for my family, why are you getting married? ? Why don't you stop chasing me???

You shouldn't have a shortage of girls.

Walija was getting angry at her indifference.

Walija's eyes were watering. He wasn't even letting her go outside.

Sunny grabbed Walija's arm and turned her towards him.

You... you are the reason. How can I leave you? You have become my stubbornness, Walija Qureshi. What is your lover not doing for you? What do you think happened to this fire? I don't know who did it?

Muaz... He is a wicked person, but what is it? He has taken refuge with the wrong person. I will tell him who is being called hostile...

Sunny's eyes were filled with horror. Hearing Moaz's name, Walija's heart sank...

Lie... Moaz is not like that, he cannot do that... Why would he do all this?

There was uncertainty in her tone.


She was defending Moaz...

Don't play the innocent game, Walija, everything is happening on your orders. Your mother rejected Moaz, so you used a new tactic. He is using my own workers against me. He set fire to my production house and called it a short circuit. He is snatching my own tenders from me.


Tonight, Mr. has thrown a party. All the big businessmen of the city are invited today. He has invited me too. Look at this.

Sunny threw the invitation card at Walija's face.

For me, this is a declaration of war.

Urdu Sneak Peek








اتنا کیوں ڈرتی ہو مجھ سے ؟؟کیا میں اتنا خوفناک ہوں ؟؟؟
سنی ولیجہ کے سامنے والے صوفہ پر بیٹھا اسے اپنی نظروں کے حصار میں لیے جهلسا رہا تھا ۔۔
ولیجہ کے ہاتھ کپکپا رہے تھے، دل کی دھڑکن بےقابو ہو چکی تھی۔ وہ ہر ممکن کوشش کر رہی تھی کہ اپنی گھبراہٹ کو چھپا لے، مگر سنی کی سرد نگاہیں جیسے اُس کے اندر جھانک رہی تھیں۔

ولیجہ کے اوسان خطا ہورہے تھے ۔
وہ سنی کو دیکھ کر گھبرا رہی تھی ۔۔۔
سنی کی نظر اس کے ایک ایک موو پر تھی ۔
وہ اس لڑکی کو مکمل طور پر اپنے قابو میں دیکھنا چاہتا تھا۔

ولیجہ نے اٹھنے کی کوشش کی مگر سنی نے ایک ٹانگ سے اسکا راستہ بلاک کیا ۔
بیٹھ جاؤ ۔۔۔۔۔۔وہ بھاری آواز میں بولا تو ولیجہ سہم کر پھر سے بیٹھ گئی ۔۔۔۔
ولیجہ نے بمشکل نظر اٹھائی،
"آپ کو کیا مسئلہ ہے مجھ سے؟ کیوں ہر بار مجھے ہی ٹارگٹ کرتے ہیں؟"
سنی کا چہرہ سخت ہوگیا۔
"کیونکہ تم میرے صبر کا امتحان لیتی ہو۔۔۔ اور مجھے امتحان دینا  نہیں، لینا  آتا ہے۔"

ولیجہ نے لب کاٹے، آنکھوں میں نمی تیرنے لگی،
"میں نے آپ کا کیا بگاڑا ہے؟"
وہ روہانسی ہوئی  ۔
"مسئلہ یہ ہے کہ تم میرے قابو میں نہیں آتی۔۔۔"
سنی صوفہ سے ٹیک لگاتا ٹانک پر ٹانگ رکھے آنکھوں سے اسکی جرت کو داد دے رہا تھا  جس کی زبان آج ٹر ٹر چل رہی تھی ۔

"تم میری بات نہیں مانتی ،اگر میری سنو تو یقین رکھو کہ فائدہ تمہارا ہے ۔۔۔"۔
وہ رسانیت سے اسے سمجھا رہا تھا ۔۔
میں نہیں بدلوں گی۔۔۔ آپ کا خوف مجھے ختم تو کر سکتا ہے، جُھکا نہیں سکتا۔۔۔"
وہ اعتماد سے بولی ۔
سنی کا چہرہ پل میں تاریک ھوا ۔۔
وہ اسے ٹکٹکی باندھ کر دیکھنے لگا، جیسے اس کی بات سمجھنے کی کوشش کر رہا ہو۔
پھر ایک دم قہقہہ لگا کر ہنسا۔
مینڈکی کو بھی زکام ہو گیا ہے ۔۔۔
"واہ، واہ۔۔۔ شیرنی بننے کی کوشش؟ یہ نیا روپ تو پہلے کبھی نہیں دیکھا۔"۔۔کل رات تو تم بھیگی بلی بنی ہوئی تھیں ۔
سنی  نے   ہاتھ کی گرفت مضبوط کی،۔
ولیجہ نروس ہو رہی تھی ۔۔
سنی کی آنکھوں کی سختی میں لمحے بھر کو ہلکی سی نرمی ابھری،
مگر وہ فوراً اپنی اصلی شکل میں لوٹ آیا۔

وہ اٹھا، آہستہ آہستہ ولیجہ کے قریب آیا۔
ولیجہ نے خود کو صوفے کی پشت سے اور بھی چپکا لیا۔
 مجھے واپس جانا ہے گھر ۔۔۔۔میرا راستہ چھوڑئیں ۔۔۔
وہ رخ موڑ کر  بیٹھی  ۔

"یاد رکھنا ولیجہ، تمہارے اس وقار کو ٹوٹنے میں صرف ایک لمحہ لگے گا   ۔۔۔ میں چاہتا تو تمہیں آج ہی اپنی دنیا میں قید کر سکتا تھا۔۔۔ مگر خوش نصیب ہو، ابھی صرف دیکھنے آیا ہوں کہ تم کتنی بہادر ہو۔۔۔"
سنی کی آواز میں ایک عجیب سا انتباہ تھا۔
اچھا چلو چھوڑو سب کچھ ۔۔۔۔ہم دوستی کر لیتے ہیں تم مجھے اگنور نہ کرو تو پھر مجھے تمہارے اس تمبو سے کوئی غرض نہیں ۔۔
وہ اپنا دل بڑا کرتے ہوئے بولا ۔
ولیجہ خاموش رہی ۔
"تو کیا ساری زندگی مجھ سے دشمنی ہی رکھو گی؟۔
سنی نے پھر سوال کیا ۔
ولیجہ پھر خاموش رہی ۔۔۔۔
سنی گہری سانس بھری ۔۔۔
کیا تم کسی کو پسند کرتی ہو ؟
کوئی عاشق ہے تمہارا ؟؟
سنی کے اس اچانک سوال پر ولیجہ کی حالت غیر ہوئی ۔
مجھے گھر جانا ہے پلیز ۔آپ کو جو سوچنا ہے آپ سوچ سکتے ہیں ۔
اسے سنی کی بات سے کوئی خاص فرق نہیں پڑا تھا ۔
سوچ تو میں بہت کچھ چکا ہوں ،بس یقین کی مہر لگنا باقی ہے  ۔
"اگر میں جان گیا کہ کوئی اور ہے تمہاری زندگی میں، تو شاید میں ویسا نہ رہوں جیسا تم نے جانا ہے…"
اس کے لہجے میں وارننگ تھی ۔
"آپ کو جو جاننا ہے، آپ خود ہی ڈھونڈ لیں… میں نہ وضاحت دوں گی نہ صفائی۔"
وہ پل بھر کو ساکت ہو گئی، پھر ہمت کر کے بولی.
وہ وہاں سے نکلنا چاہتی تھی کہ سنی پھر سے اس کے راستے میں آتا ہوا اس بار اس کی کلائی تھام گیا ۔
ایک بات کان کھول کر سن لینا جو میرا نہیں وہ کسی کا بھی نہیں ۔۔۔آگ لگا دوں گا تمھیں جو میرے علاوہ کسی اور کو سوچا بھی ۔۔۔
ایک بار صرف ایک بار نکاح ہونے دو تمہارے مزاج درست کر دوں گا ۔۔
آپ میری سوچ سے زیادہ گھٹیا ہیں ۔۔میں انکار کر دوں تو سارے ارمان دل میں ہی رہ جایئں گے ۔۔۔
ولیجہ نے جھٹکے سے ہاتھ چھڑوا یا ۔
انھ ۔۔۔۔ انکار ہاہاہا ۔۔۔۔
ولیجہ تمہارے انکار کی کیا حثیت ہے ۔۔۔   تمہاری ماں میرے اشاروں پر ناچتی ہے ۔۔وہ وہی کریں گی جو میں کہوں گا ۔۔سبحان بھی میری مٹھی میں ہے ۔۔۔ باپ تمہارا نہ ہونے کے برابر ہے اور براق ۔۔۔ ہاہاہا وہ جذباتی اور بے وقوف انسان ہے اسکی بھی تمہاری طرح کوئی حثیت نہیں ۔۔
بتاؤ کیا اوقات ہے تمہارے انکار کی ۔۔
سنی سینے پر ہاتھ باندھے اسے دیکھ 
وہ اپنی گھمبیر آواز میں اس کے کانوں میں صور پھونک رہا تھا ۔میرے گھر والوں کے لیے اتنی نفرت ہے دل میں تو کیوں شادی کر رہے ہیں؟ ؟میرا پیچھا کیوں نہیں چھوڑ دیتے ؟؟؟
آپ کو لڑکیوں کی کمی تو نہیں ہونی چاہئے ۔۔
ولیجہ اپنی نا قدری پر دل برداشتہ ہو رہی تھی ۔
ولیجہ کی آنکھیں بھیگ رہی تھیں ۔وہ اسے باہر بھی تو نہیں جانے دے رہا تھا ۔
سنی نے ولیجہ کا بازو پکڑ کر اسکا رخ اپنی طرف موڑا ۔
تم ۔۔۔۔تم ہو وجہ ۔۔کیسے چھوڑ دوں ۔۔میری ضد بن گئی ہو تم ولیجہ قریشی ۔تمہارا عاشق تمہاری خاطر کیا کیا نہیں کر رہا ہے ۔۔یہ جو آگ لگی کل تم کیا سمجھتی ہو مجھے معلوم نہیں کس نے کیا ہے ؟؟
معاذ ۔۔۔وہ خبیث انسان ہے مگر کیا ہے نا اس نے غلط بندے سے پنگاہ لیا ہے ۔۔۔ اسے تو میں بتاؤں گا دشمنی کہتے کس کو ہیں ۔۔۔
سنی کی آنکھوں میں وحشت تھی ۔معاذ کا نام سن کر ولیجہ کا دل دھک سے رہ گیا ۔۔۔
جھوٹ ۔۔۔معاذ ایسا نہیں وہ نہیں کر سکتا ایسا ۔۔۔وہ کیوں کرے گا یہ سب ۔
اسکے لہجے میں بے یقینی تھی ۔۔
وہ معاذ کا دفاع کر رہی تھی ۔۔۔
معصومیت کے ڈرامے مت کرو ولیجہ تمہارے کہنے پر ہی تو سب ہورہا ہے تمہاری ماں نے معاذ کو ریجیکٹ کر دیا تو تم نے ایک نیا حربہ استعمال کیا وہ میرے ہی ورکرز ہو میرے خلاف استعمال کر رہا ہے ،میرے پروڈکشن ہاؤس میں آگ لگا کر اسے شارٹ سرکٹ کا نام دے دیا ،میرے ہی ٹینڈرز مجھ سے چھین رہا ہے ۔۔
آج رات جناب نے پارٹی تھرو کی ہے شہر کے سب بڑے بڑے بزنس مین آج مدعو ہیں مجھے بھی بلایا ہے یہ دیکھو ۔۔سنی نے انویٹیشن کارڈ ولیجہ  کے منہ پر مارا 
میرے لیے تو یہ اعلان ے جنگ ہے ۔۔۔
اور جنگ ہو گی بھرپور ہوگی ۔۔۔معاذ کو کہیں منہ چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی یہ میرا خود سے وعدہ ہے مگر تم اپنی خیر مناؤ یہ پردے کے پیچھے تم معصوم بنی پھرتی ہو یقین جانو میرا اصل چہرہ زیادہ بھیانک ہے ۔۔۔
سنی کے منہ میں جو جو آرہا تھا وہ بولے جا رہا تھا ۔۔
ولیجہ اس سے پہلے کہ کچھ بولتی ایک مانوس سی آواز نے اسے کچھ بھی کہنے سے روک دیا ۔
"ولیجہ، … چلو گھر چلیں۔ بہت دیر ہو گئی ہے۔"
نوشین کی آواز میں نرمی تھی، مگر آنکھوں میں ایک گہری تشویش تھی۔
سنی نے ولیجہ کا ہاتھ چھوڑ دیا ۔
ولیجہ ایک لمحے میں ماں تک پوہنچی ۔
سنی خوش اسلوبی اٹھتا ہوا نوشین کی طرف بڑھا ۔
السلام و علیکم آ نٹی ۔۔۔
کیسی ہیں آپ ؟؟
وہ ان کی طرف بڑھا ۔
۔""وعلیکم السلام ، 
ان کے لہجے میں نرمی تھی، مگرآج کچھ بدلا  ہوا تھا ۔
ولیجہ  ماں کے پیچھے کھڑی نظریں جھکائے خاموش تھی،۔جیسے کوئی ڈری سہمی ہرنی ۔
آنٹی کیا میں ولیجہ کو اس کا روم دکھا سکتا ہوں ؟؟؟
میرا مطلب اس کا ہونے والا کمرہ جہاں یہ ہمیشہ رہنے والی ہے ۔
سنی کی نظریں اب بھی اسی پر تھیں ۔ ۔۔۔۔
نہیں ۔۔ولیجہ کی کلاس ہونے والی ہے اسے جانا ہے ،یہ صرف میرے کہنے پر آئی تھی۔۔۔
نوشین کا انداز بہت روکھا تھا ۔۔
سنی کے ماتھے پر بل پڑے مگر وہ جلد سمبھل کر بولا ۔۔
اب آپ لوگ کھانا کھا کر جائیے گا ۔۔ ایسے اچھا نہیں لگتا ۔۔ میں ولیجہ کو خود چھوڑ دوں گا آنٹی آپ فکر نہیں کریں ۔۔۔
سنی نے ہر ممکن کوشش کی خود کو ریلکس رکھنے کی۔۔۔
نہیں بیٹا اٹس اوکے آپ آرام کریں ولیجہ میرے ساتھ ہی جائے گی ۔۔۔
چلو بیٹا ۔۔۔
نوشین نے ولیجہ کا ہاتھ پکڑا جو حیران اور پریشان کھڑی اپنی ماں کو ہی دیکھ رہی تھی ۔۔۔
نوشین پھر رکی نہیں ولیجہ کو لے کر نکلتی ہوئی 
سیدھا گاڑی کی طرف  بڑھی  ۔۔۔
سنی انہیں جاتا ہوا دیکھ رہا تھا ۔۔۔۔۔
نوشین کا عجیب و غریب رویہ اسے چونکا گیا ۔۔

Introduction Of Novel 


Tere Jane Ke Bad is a heart-touching romantic novel that beautifully captures the pain of separation and the emotional void left behind after losing someone dear. The story explores themes of love, loss, patience, and self-realization. It reflects how life changes after departure and how memories continue to shape emotions and decisions. With deep feelings, relatable situations, and soulful narration, this novel leaves a lasting impression on readers and highlights the strength required to survive love after loss.




Introduction Of Writer

Sania Sheikh is a contemporary Urdu fiction writer who is known for her emotional, sensitive, and realistic style of writing. Her stories usually revolve around love, separation, heartbreak, and the inner strength of her characters. Sania Sheikh has a special ability to portray pain and silent emotions in a very impactful way, which allows readers to deeply connect with her characters. Her simple yet expressive language makes her work appealing to a wide range of Urdu novel readers.

Download Below... 😋😊

📁 PDF Download

Click the button below to access your content