Naqsh E Milaal By Wahiba Fatima - Complete PDF Urdu Novelians

Urdu Novelians


Novel Name:Naqsh E Milaal
Writer:Wahiba Fatima
Category:Forced Marriage

Most Attractive Sneak Peak Of Naqsh E Milaal By Wahiba Fatima

"The village chief who had abducted a girl from her wedding because the girl's brother had trapped his sister in a love trap and ruined her life

Sardar Jayesh Jahangir was getting down from his car with a sad face. Rafiq came in front of him with his hands tied.

We brought his sister Sardar ji, Rafiq said, his eyes started watering.

Where is she,, he asked briefly.

In your room,,, Rafiq said, he went mad with anger and grief.

How dare you, Rafiq, keep her in my room,, take her out now and bring her to the hall,

he said, moving forward while doing his exercises. While Rafiq was also standing behind him.

Harim was sitting on this thick carpet, tears were flowing at her fate. When the sound of heavy boots began to be heard outside the door of the room, Harim's heart jumped into her throat. The door opened. Where can Harim's heart be hidden? But the same person who had caught a glimpse of her in the car came in with peace of mind. It was the same Pharaoh who had brought her.

Listen girl, it is good for you to keep your mouth shut in front of the chief. If you speak out, your tongue will be cut off and thrown away. If you use your hand, I will use your hand. If you gouge out your eyes, I will gouge out your eyes. Understand,,,,

He said as he moved towards Harem, she started crawling back. But Rafiq came again, grabbed her by the arm and stood her up in her place. He silently dragged her out and took her down once more. He was now moving towards this hall-like room. Bringing her to the lounge, Rafiq pushed her onto a sofa. She started crying badly.

Jayesh looked at her carefully. Normal height, flawless complexion, delicate figure and darting like a fish, she seemed strange to him. Smudged makeup, loose hair, a two-piece set on her shoulders, half on her chest and half on her back. She didn't look like a bride at all.

Open her hands,,

Jayesh said with hatred, then Rafiq opened her hands. When she was freed, she walked behind him and Varfiq opened his legs. When she was freed,

Jayesh said in a stern tone. Rafiq went out. This time, following this heavy, serious male voice, Hareem looked to her right and a shiver ran through her whole body with fear.

Whoever the stranger was, a tall, broad man with a muscular body and strong like rocks, was staring at her with utmost hatred and contempt. Hareem quickly pulled the tape from her lips.


Luck,,, who are you,, why have you brought me here,, answer me,,, who are you,,,

Unknown place, unknown people She was scared but did not want to let her fear dominate her, then she controlled her trembling voice as much as possible and asked him.

Whether it is your and your beastly devil brother's destruction,, death,, or destruction,, I have a great passion

to play him with respect, let's see how he will feel if this same game is played with his self-respect

The person in front of him said calmly in a whispering tone.

You have misunderstood,, what has my brother done that you are talking like this,,,

Harem said sharply, then Sardar Jaish Jahangir saw the tall girl standing in front of him who was standing in front of him and was looking into his eyes and asking questions.

My sister has been ruined by your brother by giving her the illusion of love,,, Your vile brother has trapped her in the trap of love,, Your wicked brother has humiliated her by playing with her honor,, Do you want to hear something else or do you have a little bit of pride too,,,

While repeating all this, Sardar Jaysh Jahangir's eyes started to bleed, in which he felt Harim crawling all over his body like ants. What nonsense is this, it is nothing like that, look, you have misunderstood,, You should investigate thoroughly,, Nothing like that will happen, Mir Abhay can't do that,,,

Shut up you,,,,, Before Jaysh's abusive words came out, he clenched his jaw tightly.

Leave me alone,, My father must be worried,,, I will be the one to kill,,, Everyone is wondering what happened to me,,?? Look, if your sister were in my place, Shut up, that would be a scream. "I also want to tell him that someone's sister can be replaced by his own sister, she can also be ruined, just like my sister tried to commit suicide out of shame and went into a coma, just like that, his sister can also come back in a half-hearted state, right?" He stared at her from head to toe with extreme brutality, saying these dirty words, even Harem's soul trembled. At these words, she was now staring at the unknown person sitting in front of her, standing on her back, with bloodthirsty eyes, like a Pharaoh, who had done all this. She didn't want to cry, but tears were automatically breaking through her eyelashes and making lines on her face. The makeup-covered Sabih's face was red. Seeing which, the person sitting in front was enjoying himself. "You bastard, who are you,,??? I won't leave you alive,,,, why did you bring me here,,,,

Harem rushed towards him with an aggressive expression and said Before she would touch him. Mad with anger and provocation, Sardar Jaish Jahangir stood up from his place. He lifted her delicate hand up in the air, twisted it by the wrist and pressed it against her waist.

This,,,, A painful scream came out of Hareem's mouth.

It seems darling,,, you don't love your body parts very much, then you are showing such courage that I will uproot them and throw them away,,, And why are you in such a hurry to know,, Tonight I will give you a great opportunity to know yourself,,, When you are one of your brother's

Urdu Sneak Peek






وہ گاؤں کا سردار جس نے ایک لڑکی کو اسکی شادی سے اغوا کروا لیا تھا کیونکہ اس لڑکی کے بھائی نے اسکی بہن کو محبت کے جال میں پھنسا کر اسکی زندگی تباہ کی تھی 
سردار جائش جہانگیر سر دو سپاٹ چہرہ لیے اپنی گاڑی سے نیچے اتر اتھا۔ سامنے ہی رفیق ہاتھ باندھے اس کے سامنے آیا۔
ہم اس کی بہن کو اٹھالائے سردار جی ، ، رفیق نے کہا تو اس کی آنکھیں لہو چھلکاتے لگیں۔
کدھر ہے ،، مختصر آپوچھا۔
آپ کے کمرے میں ،،، رفیق نے کہا تو وہ غم و غصے سے پاگل ہو گیا۔
تمھاری ہمت کیسے ہوئی رفیق اسے میرے کمرے میں رکھنے کی ، ، ابھی کے ابھی اسے نکال کر ہال میں لاؤ،
وہ کہتا تن فن کرتا آگے بڑھا۔ جبکہ رفیق بھی اس کے پیچھے ہی پکا تھا۔
حریم اس دبیز قالین پر بیٹھی اپنی قسمت پر آنسو بہارہی تھی۔ جب کمرے کے دروازے کے باہر بھاری بوٹوں کی دھمک سنائی دینے لگی تو حریم کا دل اچھل کر حلق میں آیا۔ درواز کھلا۔ حریم کا دل کیا کہیں چھپ جائے۔ مگر وہی شخص اطمینان سے اندر آیا جس نے اس کی ایک جھلک گاڑی میں دیکھی تھی یہ وہی تو فرعون تھا جو اسے اٹھا کر لایا تھا۔
سنو لڑکی،، تمھارے لیے اچھا یہی ہے کہ سردار کے سامنے اپنا منہ بند رکھا، زبان درازی کی تو زبان کاٹ کر پھینک دی جائے گی ،، اگر ہاتھ چالا کی کی تو ہاتھ ،، آنکھیں نکالی تو آنکھیں نکال لوں گا، سمجھیں،،،،
وہ کہتا حریم کی جانب بڑھا تو وہ رینگ کر پیچھے ہٹنے لگی۔ مگر رفیق نے پھر آکر اسے بازو سے دبوچا اور اپنی جگہ پر کھڑا کیا۔ چپ چاپ اسے گھسیٹ کر باہر لے جانے لگا ایک مرتبہ پھر اس کو نیچے لے جا
کر وہ اب اس ہال نما کمرے کی جانب بڑھ رہا تھا۔ لاونج میں لا کر رفیق نے اسے ایک صوفے پر دھکیلا۔ وہ بری طرح رونے لگی۔
جائش نے بغور اسے دیکھا۔ نارمل قد ، بے داغ گور اوجود ،، نازک سا سراپا اور مچھلی کی طرحجھٹپٹاتی وہ اسے عجیب لگی۔ مٹا مٹا سا میک اپ ، کھلے بال کندھے پر سیٹ کیا گیا دو پٹہ جو آدھا سینے پر آدھا پشت پر ڈھلکا ہوا تھا۔ وہ کہیں سے دلہن تو نہیں لگ رہی تھی۔
کھول دو اس کے ہاتھ ،،
جائش نے نفرت سے کہا تو رفیق نے اس کے ہاتھ کھول دیئے۔ وہ آزاد کیے جانے پر چل کر پیچھے نے سے ورفیق نے اسکے اتھ کھول دیے۔ وہ آزاد جانے پر چل کر
تم جاؤ ،،
جائش نے سر دو سپاٹ لہجے میں کہا۔ رفیق باہر چلا گیا۔۔ اب کی بار اس بھاری گھمبیر مردانہ آواز کے تعاقب میں حریم نے اپنے دائیں جانب دیکھا تو خوف سے پورے جسم میں ایک سنسی سی دوڑ
گئی۔ وہ اجنبی جو کوئی بھی تھا کسرتی جسم لیے چٹانوں جیسا مضبوط لمبا چوڑا شخص اسے انتہائی نفرت و حقارت سے گھور رہا تھا۔ حریم نے جھٹپٹا کر اپنے لبوں سے وہ ٹیپ بھی کھینچ لی۔۔
لک،،، کون کون ہو تم ،، مجھے کیوں لائے ہو یہاں،، جواب دو مجھے ،،، کون ہو تم ،،،
انجان جگہ ، انجان لوگ وہ خوفزدہ تھی مگر اپنے خوف کو خود پر حاوی نہیں ہونے دینا چاہتی تھی تبھی جتنا ہو سکا اپنے کانپتے لہجے پر قابو پا کر چلا کر اس سے پوچھا۔
تمھاری اور تمھارے درندہ صفت شیطان بھائی کی بربادی ہوں،، موت ہوں،، یا تباہی،، بڑا شوق
ہے اسے عزتوں سے کھیلنے کا ، دیکھتے ہیں یہی کھیل اگر اس کی خود کی عزت سے کھیلا جائے تو کیسا  محسوس کرے گا
سامنے والے نے سرسراتے لہجے میں سکون سے کہا۔
تمھیں کوئی غلط فہمی ہوئی ہے ،، کیا کیا ہے میرے بھائی نے ایسا جو تم ایسے بول رہے ہو ،،،
حریم نے تڑخ کر کہا تو سردار جائش جہانگیر نے اپنے سامنے کھڑی اس تل بھر کی لڑکی کو دیکھا جو سامنے کھڑی اس کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر سوال کر رہی تھی۔
میری بہن کو محبت کا جھانسا دے کر بر باد کیا ہے تمھارے بھائی نے،،، اسے محبت کے جال میں پھانس بر باد کیا ہے تمھارے گھٹیا بھائی نے ،، اس کی عزت سے کھیل کر اسے رسوا کیا ہے تمھارے بدذات بھائی نے ،، اور کچھ سننا ہے یا تھوڑی بہت غیرت ہے تم میں بھی ،،،
یہ سب دہراتے سردار جائش جہانگیر کی آنکھوں سے لہو چھلکنے لگا جن میں دیکھ حریم کو اپنے پورے بدن میں چیونٹیاں سی رینگتی محسوس ہوئیں۔ کیا بکواس ہے یہ ، ایسا کچھ نہیں ہے ، دیکھو تمھیں کوئی غلط فہمی ہوئی ہے ،، تم اچھی طرح چھان
بین کرو،، ایسا کچھ نہیں ہو گا، میر ابھائی ایسا کر ہی نہیں سکتا،،،
شٹ اپ یو ،،،،، جائش کے منہ سے گالی نکلنے سے پہلے اس نے اپنا جبڑا بری طرح بھینچا تھا۔
چھوڑ دو مجھے ،، میرے پاپا پریشان ہو رہے ہوں گے ،،، مارور ہی ہوں گی ،،، سب سوچ رہے ہوں کہ میرے ساتھ کیا ہوا،،؟؟ دیکھو میری جگہ اگر تمھاری بہن ،،،،،
شٹ اپ،،،
وہ دھاڑا تھا۔ " میں بھی تو اسے یہی بتانا چاہتا ہوں کہ کسی کی بہن کی جگہ اس کی خود کی بہن بھی تو ہو سکتی ہے ،، وہ بھی تو بر باد ہو سکتی ہے ، جیسے میری بہن نے رسوا ہو کر خود کشی کرنے کی کوشش کی اور کوما میں چلی گئی ہے ، بلکل ویسے ہی اس کی بہن بھی تو ادھڑی ہوئی حالت میں واپس آسکتی ہے ناں
اس نے انتہائی سفاکی سے اسے سر تا پیر گھورے ہوئے یہ غلیظ الفاظ کہے تو حریم کی روح تک کانپ سرتا ؟ گئی۔ ان الفاظ پر وہ بکھرے ہوئے حلیے میں اب سامنے فرعون بن کر ٹانگ پر ٹانگ جمائے بیٹھے انجان شخص کو خونخوار نگاہوں سے گھور رہی تھی جس نے یہ سب کیا تھا۔ وہ رونا نہیں چاہتی تھی مگر آنسو خود بخود پلکوں کی باڑ توڑ کر چہرے پر لکیریں بنارہے تھے میک اپ زدہ صبیح چہرے پر کا جل پھیل چکا تھا۔ جسے دیکھ سامنے بیٹھا شخص حظ اٹھارہا تھا۔
یو باسٹرڈ ، کون ہو تم ،، ؟؟؟ میں تمھیں زندہ نہیں چھوڑوں گی،،، کیوں لائے ہو مجھے یہاں،،،
حریم جارحانہ تیور لیے اس کی جانب لپکی اور اس سے پہلے وہ اس سے دست درازی کرتی۔۔ غصے اور اشتعال سے پاگل سردار جائش جہانگیر اپنی جگہ سے اٹھ کر کھڑا ہوا تھا۔ فضا میں اٹھا اس کا نازک ہاتھ کلائی سے مروڑ کر اس کی کمر سے لگادی۔
ایہ ،،،، حریم کے منہ سے ایک درد ناک چیخ برآمد ہوئی۔
لگتا ہے ڈارلنگ ،،، تمھیں اپنے باڈی پارٹس کچھ زیادہ پیارے نہیں، تبھی ایسی جرات کا مظاہرہ کر رہی ہو جس کی پاداش میں میں انھیں جڑ سے اکھاڑ کر پھینک دوں ،،، اور جاننے کی اتنی بھی کیا جلدی ہے ،، آج رات کو میں تمھیں بہت اچھا موقع دوں گاناں خود کو جاننے کا،،، جب تم اپنے بھائی کے کیسے ایک گھناؤنے فعل کا کیا بگھت کر پل پل کی ذلت اٹھاؤ گی ،،،
وہ اس کے کان میں بھوکے شیر کی مانند غرایا تھا۔ اس نے بھی اپنی پوری طاقت لگا کر اس بھیڑیے سے اپنی کلائی چھڑائی تھی۔ اس کے سامنے وہ ڈٹ گئی تھی۔ سامنے کھڑے شخص کی گرے شیطانی آنکھوں میں گھورا۔ (جو اس پر اٹھ رہی تھیں تو اسے اپنے ہی وجود سے گھن سی محسوس ہو رہی تھی)
اور جو میں کب سے بکواس کر رہی ہوں کہ میرا بھائی ایسا کچھ کر ہی نہیں سکتا، تمھیں کوئی غلط فہمی ہوئی ہے ،،، تو عقل کے ساتھ تمھاری قوت سماعت بھی گھاس چرنے گئی ہے جو تمھیں میری بات سمجھ نہیں آرہی،،، چھوڑ دو مجھے ،،،
حریم نے اس کا گریبان جھنجھوڑا تھا تب اس نے پہلی مرتبہ گھما کر اس کے چہرے پر ایک تھپڑ جڑ دیا تھا۔ وہ تیورا کر اوندھے منہ اس سرد محل کی دبیز سبز کارپٹ پر گری تھی۔
اپنی اوقات میں رہو لڑ کی،،، سردار جائش جہانگیر کے گریبان تک پہنچنے کی ہمت آج تک کسی نے نہیں کی ،،، یہ تمھارے بھائی کی ہمت تھی کہ وہ اس کی عزت سے کھیل گیا،،، اور دوسری تمھاری جو میرے گریبان تک آگئیں ،، اب دیکھنا تمھارے خاندان کا تماشا پوری دنیادیکھے گی ،،،
وہ اسے بازو سے گھسیٹ کر چلنے لگارخ اپنے بیڈ روم کی جانب تھا۔ اور حریم نے بے ساختہ زیر لب اپنی موت کی دعا مانگی۔
چھوڑو مجھے ،،، خدا کے لیے چھوڑ دو، میں نے کچھ نہیں کیا،،، بھائی نے کچھ کیا،،،
وہ فرش پر اس کے ساتھ گھسیٹتی بری طرح رونے لگی۔ وہ زبردستی پھر سے اسے لیے سیڑھیوں کے اوپر چڑھا تھا۔ سنسان حویلی میں اس کی سسکیاں گونج رہی تھیں۔ جائش نے اسے لا کر اپنے بیڈ روم کے فرش پر پہنچا۔
وہ بری طرح رونے اور جھٹپٹانے لگی۔ اپنی پوری ہمت مجتمع کر کے دروازے کی جانب بھاگی مگر اس نے پھر سے اسے بازو سے دبوچ کر بیڈ پر پھینک دیا۔
جب خود پر آئے تو کیا بیچ نکلنا اتنا ہی آسان ہوتا ہے ،،،
وہ اپنا کورٹ اتار کر ایک جانب اچھالتا بیڈ کی جانب بڑھا۔
حریم کے آنسو تھمنے کا نام نہیں لے رہے تھے۔ وہ بیڈ پر اب پیچھے کی جانب رینگتی بہت بری طرحرور ہی تھی جب اسے مسلسل بیڈ کی جانب بڑھتے دیکھ اس کا دل اچھل کر حلق میں آیا۔ اس
رور ہی تھی جب اسے مسلسل بیڈ کی جانب بڑھتے دیکھ اس کا دل اچھل کر حلق میں آیا۔ اس زندان سے بچ نکلنے کا کوئی راستہ بھی تو نہیں تھا۔۔
کوئی ہے،،، کی ہے ،،، بچاؤ مجھے ،، سیومی،، خدا کے لیے بچاؤ مجھے ،،،
وہ حلق کے بل چلائی تو جائز کے چہرے پر ایک تمسخرانہ سی مسکراہٹ رینگنے لگی۔
مجھے تمھاری یہ چیچنیں، یہ بے بسی یہ سکسکیاں کافی سکون دے رہی ہیں ڈارلنگ ،،، مگر افسوس میرے پاس وقت نہیں ہے جو زیادہ انجوائے کر سکوں،،،
وہ بیڈ کی جانب بڑھا۔ حریم تیزی سے بیڈ کی دوسری جانب اتری۔
وہ ایک مرتبہ پھر دروازے کی جانب لپکی۔ تیزی سے درواز کھولنے کی کوشش کی۔۔
یہ در وازا اب تمھاری بر بادی کے بعد اور میری مرضی سے ہی کھلے گا ڈار لنگ ،،،
اس نے سکون سے کہا۔ اور اسے بازو سے دبوچ کر پاس بڑے صوفے پر پھینکا۔
دیکھو،، تمھیں کوئی غلط فہمی ہوئی ہے ،، عماد بھائی کسی کے ساتھ ایسا کر ہی نہیں سکتے تم ،،، کیا نام لیا تم نے اپنے بھائی کا ،،،
ایک ٹانگ صوفے پر رکھے اور دوسرے سے اس کا بازود بوچے وہ ہلکا سے اس کے اوپر جھکا اب لال انگارا آنکھوں سے اس سے پوچھ رہا تھا۔
عماد یوسف ،، عماد یوسف نام ہے میرے بھائی کا ، ، اسی لئے تو بول رہی ہوں کہ ضرور تمھیں کوئی غلط فہمی ،،،،
ہا ہا ہا ہا ہا
حریم کی بات بیچ میں ہی رہ گئی جب اس کا حقارت آمیز تمسخرانہ قہقہہ کمرے میں گونجا۔
داد دینی پڑے گی ،، اس معصوم چہرے کے پیچھے کتنی مکار لڑکی چھپی ہوئی ہے ،، خود کو بچانے کے لئے مکاری بھر گیم کھیل رہی ہو میرے ساتھ ، اتنی شاطر ہو کہ اپنے بھائی کا غلط نام بتارہی ہو مجھے ،،،
وہ غصے سے پاگل ہو کر کہتے اسے بازوؤں سے سے گھسیٹ پر بیڈ پر پھینک کر اس کے اوپر جھکا تھا۔۔۔



Introduction Of Novel 



"“Naqsh-e-Milaal” is an emotionally intense and beautifully woven romantic-social novel by Wahiba Fatima. The story revolves around misunderstandings, hidden sufferings, and the silent wounds that shape a person’s life. The title itself reflects the theme—the marks of sorrow and pain that life imprints on the heart.

The novel follows characters who struggle between past regrets and present responsibilities. Their journey explores how love can heal, how trust is built, and how relationships survive even after being scarred by misunderstandings and emotional distance.
With its deep dialogues, touching moments, and relatable situations, Naqsh-e-Milaal captures the reader’s heart and highlights that every person carries a story behind their sadness—and sometimes only love has the power to erase those painful marks.

Introduction Of Writer

Wahiba Fatima is a talented and emerging Pakistani fiction writer known for her emotional storytelling and strong grip on relationship-based themes. Her writing style is simple, expressive, and deeply engaging, making readers feel connected to her characters. She often highlights sensitive issues, family dynamics, unspoken emotions, and the complexities of love and trust.

Wahiba Fatima has gained popularity in digests and online reading platforms for crafting realistic, heartfelt stories that leave a lasting impact on readers.



 

Download Below... 😋😊

📁 PDF Download

Click the button below to access your content