| Novel Name: | Halki Halki Mulakatein | 
| Writer: | Tania Tahir | 
| Category: | Forced Marriage | 
Most Attractive Sneak Peak Of Halki Halki Mulakatein By Tania Tahir
"Apologize to Aisha."
Aisha took a step away. What kind of apology did she not want? "In front of you?" On Xavier's question, she raised her stick with restraint and Xavier sat on the ground in front of her.
"I'm sorry Aisha. I'm telling the truth. I didn't want to do all this.
But I knew that if no action was taken, everyone would have been at peace today except me. "You would have belonged to someone else."
I... I couldn't see you belonging to someone else.
I didn't intend to do anything wrong to you, but you all have incited me to take such a step. If you want, you can give me any punishment for the rest of my life. But I am happy that if your name has changed, then my name is next to it.
I have done wrong and I will try my best to rectify my mistake," he had said while Aisha did not look at him, she stood with her face turned away. Xavier stood up with a shrug.
He expressed his love in front of Dada Jan, but he still did not accept it. "He laughed lightly.
You are very bold, Xavier," Dada Jan said.
Just as he was about to answer, his phone started ringing and he left without saying anything more.
Urdu Sneak Peek
اسکی انکھ سے انسو گیر رہے تھے اسنے کچھ نہیں کھایا تھا  ۔۔  مولوی اندر ایا اور شاید وہ بات سمجھ گیا عیشاء کو ایسے زمین پر بیٹھے دیکھ اسنے نکاح پڑھانے سے صاف انکار کر دیا  
تم سب زبردستی کر رہے ہو بچی کے ساتھ میں پولیس میں رپورٹ لکھواو گا " وہ بولا جبکہ زاویر لبوں میں سیگریٹ دبائے اسے  خاموشی سے دیکھنے لگا جبکہ اسکا دوست بھی مولوی کو دیکھ رہا تھا اور پھر اسکے دوست نے گن نکال کر اسکی کمر پر رکھ دی عیشاء یہ سب نہیں دیکھ رہی تھی  ۔ 
وہ ایک ضد کی بھینٹ چڑھ رہی تھی اور اسنے چڑھنا ہی تھا وہ جان گئ تھی
اسے رسوا کر کے اپنانے کو وہ کون سی محبت کہہ رہا تھا پہلے اسکی عزت پر حملہ آور ہوا تھا اور اب اسے بھری دنیا میں ذلیل کر دیا 
اسکے بعد اسکے کانوں میں بس نکاح نامے پر قبولیت دینے کی آواز آئی تھی اسکے ہاتھ کانپنے لگے تھے جب مولوی صاحب نے اس سے اجازت مانگی ایسے بھی نکاح ہوتے ہیں یہ محبت کا نکاح تھا یہ وہ کوئی بدلہ لے رہا تھا  
محبت کے دعویدار ایسے نہیں ہوتے ۔۔۔ 
عیشاء نے ایک نگاہ اٹھائی وہ موبائل کو دیکھ رہا تھا لبوں میں  سیگریٹ تھی ماتھے پر بل تھے جیسے فکرمندخود بھی ہو پھر بھی ضد پر اڑا ہو ۔۔ اور پھر نگاہ اٹھا کر اسنے عیشاء کو دیکھا  ۔  
اور عشاء نے نگاہ پھیر کر اس نکاح نامے پر سگنیچر کر دیے  
قبول ہے اپکو " مولوی نے پوچھا  
سائین کردئیے ہیں تو قبول ہی ہے" وہ بولی جبکہ زاویر کے لب مسکرا دیے  
مولوی صاحب ساری قبولیت مجھ سے لیں وہ ذرا غصے میں ہے"  
وہ ہلکا سا مسکرایا اور نکاح نامے پر بہت خوبصورت سے سگنیچر کیے اسکے دوست نے اسے مبارک بعد دی تھی 
اس نکاح نامے پر ابھی کچھ ضروری دستاویز لگنی رہ گئیں ہیں "  
"بلکل لگوائیں نکاح پکا ہونا چاہیے "  
اسنے اپنے دوست کو اشارہ کیا تو وہ سر ہلا کر اسے باہر لے گیا جبکہ زاویر نے ایک گھیرہ سانس کھینچا ۔۔۔۔
مسلسل شازین ماہر کی کالز ا رہی تھیں اسکے فون پر اسکے باپ کی کالز تھیں ذیشان زائمہ کس کس نے نہیں کال کی تھی وہ سیگرہٹ کا دھواں ہوا میں چھوڑتا ۔۔ اسکے پاس آیا جو کھڑی ہو چکی تھی
 چلیں " وہ سیگریٹ پھینکتا سکون سے بولا اتنا بڑا تماشہ کر کے سکون میں تھا  ۔  
عشاء نے اسکی جانب دیکھا  ۔ 
آپ مجھے بدنام کر چکے ہیں ذلیل کر چکے ہیں اب مجھے کہاں لے جانے کی بات کر رہے ہیں دوبارہ اس گھر میں امی مجھے جان سے مار دیں گی ۔۔ بھائ شاید میری شکل بھی نہ دیکھیں اور باقی سب کس کس نظر سے دیکھیں گے مجھے" وہ رو پڑی وہ اسکے نزدیک آیا وہ ایک قدم دور ہو گئ 
زاویر یہ اپکی ضد ہے جس کا میں شکار ہو چکی ہوں میں اپکو چھوڑو گی نہیں یاد رکھیے گا "  
غصے غم سے دھوری ہوتی وہ کہہ کر خود ہی باہر نکل گئ 
میں نے کب کہا ہے مجھے چھوڑو " وہ دل پر ہاتھ رکھتا بولا تھا  
وہ جانتا تھا یہ رزق بہت بڑا تھا مگر وہ ان لوگوں میں سے تو بلکل نہیں تھا جو اپنا اپ مار کو دوسروں کو خوشیاں دے جو اسکا تھا  وہ اسی کا تھا اور وہ حاصل کر چکا تھا 
Introduction Of Novel 
Halki Halki Mulaqatein by Tania Tahir is a light romantic and comedy-based Urdu novel that centers around cousin relationships, filled with humor, emotions, and family warmth.
The story revolves around two cousins whose fun-filled relationship slowly transforms into love. The male cousin, in a moment of impulsiveness, forces his female cousin to write letters at gunpoint—a shocking act that brings tension and chaos to the family. Later, realizing his mistake, he sincerely asks for forgiveness from everyone, including the girl he hurt.
With time, the situation softens, and the cousins start to reconnect, rediscovering affection and understanding. Gradually, love blossoms between them, turning misunderstandings into deep emotions.
This novel beautifully portrays family bonds, youthful mistakes, emotional growth, and the sweet realization of love that comes “halki halki” — softly and unexpectedly.
Introduction Of Writer
Tania Tahir is a well-known Urdu writer recognized for her engaging, lighthearted, and emotionally rich storytelling. She skillfully blends humor, family drama, and romance in her novels, making them both entertaining and meaningful. Her writing style often reflects the sweetness of family bonds, cousin relationships, and the ups and downs of love that grows from friendship and misunderstanding.