Novel Name
Sitamgar
Writer
Nosheen Sarfraz
Category
Second Marriage Based
Most Attractive Sneak Peak Of Sitamgar By Nosheen Sarfraz
مگر دوسری طرف سے رونے کی آواز تیز ہوگئی سکندر نے آج سے پہلے خود کو اتنا بے بس کبھی محسوس نہیں کیا شانزے کے غائب ہوتے وقت بھی نہیں۔۔۔
جمی کہاں ہے؟؟؟ اندر پہنچتے سکندر نے ریسیپشنسٹ سے پوچھا " جو اسے یکدم واپس دیکھ بوکھلا گئی اسکی بوکھلائٹ سے وہ تمیش میں
آگیا۔۔۔۔۔
ڈیم یو۔۔۔ کہاں ہے جھی۔۔۔ "اسے کہاں پروا تھی وہ ہاتھ " ریسیپشنسٹ کی ٹیبل پر مارتا چیخا اسٹاف کے ایک دو ممبرز بھی وہاں موجود تھے.....
شانزے بولو کچھ۔۔۔۔ "اسکی آواز تھکی تھکی سے تھی وہ التجا کر "
رہا تھا اس سے۔۔۔۔
سر وہ آیا نہیں۔۔۔۔ "ریسیپشنسٹ کو جب ہوش آیا وہ بولی دل " ابھی بھی اپنے باس کو یکدم دیکھ کر تیز دھڑک رہا تھا۔۔۔۔دوسری طرف اسکی سسکیوں کی آواز سن کر بھی وہ خود کو احساس دلا رہا تھا کم سے کم وہ اسے سن تو پا رہا ہے۔۔۔
But the sound of crying from the other side got louder. Sikandar had never felt so helpless before today, not even when Shanze disappeared...
Where is Jimmy??? Upon reaching inside, Sikandar asked the receptionist, "Who was scared when she suddenly looked back at him? He was shocked by his sudden light...
Dam Yu... Where is Jhi... "What did she care about that hand?" he shouted, hitting the receptionist's table. A couple of staff members were also there.....
Shanze, say something... "Her voice was tired, she was pleading"
He was asking her...
Sir, she didn't come... "When the receptionist regained consciousness, she said, "My heart" was still beating fast after suddenly seeing her boss....On the other hand, hearing her sobs made him
realize that at least he could hear .
Click Below To Open The Link