Novel Name
Jana Teri Ulfat Ki Qasam
Writer
Kashish khan
Category
Rude hero based, Revenge based
Most Attractive Sneak Peak Of Jana Teri Ulfat ki Qasam By Kashish Khan
" آپ۔۔۔۔۔" اس کے آگے زمین و آسمان گھوم گئے۔۔۔۔۔۔
" جی میں وہی۔۔۔ ہیرو بننے کی خواہش کرنے والا بلاآخر ہیرو بن گیا۔۔۔۔ کیوں؟؟؟ " وہ طنزیہ مسکرایا اس کی آنکھیں ڈبڈبا سی گئیں۔۔۔۔۔
" یا اللّه کبھی اس شخص کی امانت میں خیانت نہ کی جس کے لئے آپ نے مجھے بنایا پھر میری قسمت میں یہ شخص کیوں؟؟ جو لڑکیوں کے سامنے امیج بنانے کا شوقین بے حس ہے۔۔۔ " وہ دل ہی دل میں شکوہ کرنے لگی۔۔۔۔۔
" خیریت اس دن زبان بہت شعلے برسا رہی تھی آج کوئی گولابارود نہیں برسائیں گی۔۔۔" وہ طنزیہ انداز میں بول کر دھیرے سے اس کا ہاتھ تھاما اس نے ایک جھٹکے سے ہاتھ کھینچ لیا۔۔۔۔
" میں خاموش اس لیے تھی کہ میں اچانک صدمہ سے سنبھل نہیں پائی تھی،،، مگر اب خاموش نہیں رہ سکتی میں قطعاً برداشت نہیں کر سکتی کہ میرا شوہر ایسا شخص ہو جس کا کریکٹر مشکوک ہو۔۔۔۔ " وہ انتہائی دوٹوک لہجے میں بولی۔۔۔۔۔۔
" او یوشٹ اپ۔۔۔۔۔ میں مزید بکواس نہیں سنوں گا جیسا بھی ہوں اب تو تمہارا شوہر ہوں کیا کرلو گی تم۔۔؟؟؟ ہاں بتاؤ۔۔۔" انتہائی درشتگی سے اس کا بازو جکڑا۔۔۔۔
" چھوڑیں میرا ہاتھ۔۔۔" وہ تیزی سے چیخی مگر اس نے جھٹکا دے کر اسے بیڈ پر گرا دیا اس کے دائیں بائیں ہاتھ رکھ کر اس سے محصور کرلیا۔۔۔۔۔
" ہمت ہے تو چھڑا لو خود کو " وہ چیلنجنگ انداز میں بولا وہ زور سے اس کے سینے پر ہاتھ رکھ کر دھکا دینے لگی مگر اس چٹان کو ہلا بھی نہ پائی۔۔۔
اسی دھن میں اس کی دھکم پیل میں اسکی نتھ کھل گئی ناک نئی چدی تھی وہ چیخ پڑی مگر اس نے بے دردی سے نتھ نکال پھینکی اور اس طرح کھینچ کر دوپٹہ اور جیولری بھی اتار پھینکی وہ اس کے وحشیانہ انداز پر کانپ کر رہ گی۔۔۔۔ وہ دھیرے دھیرے سے بییڈ پر پیچھے کھسکنے لگی مگر اس نے ایک جھٹکے میں ہی اسے گرفت میں لے لیا۔۔۔۔۔
" ابھی تو آغاز ہے جانم!!! ابھی تو اپنے الزاموں کی پہلی قسط بھی نہیں بھگتی تم نے۔۔۔۔۔ " سرد لہجہ اس کے حواس کھو گیا
CLICK BELOW THE DOWNLOAD LINK TO GET HOOK BY MANYA KHAN
Download
CLICK BELOW THE MEDIAFIRE DOWNLOAD LINK TO GET DOWNLOADED LINK OF NOVEL