Blue Ticks By Suleman Shakoor - Urdu Novelians

Urdu Novelians
0

 



“Today it seems that all the fairies of heaven have come to earth.”
Burhan said while opening the car door for Sara and Azfarin.
“Was this compliment for me or for Azfarin?” Sara laughed while sitting down.
“For both of them.” Burhan closed the door while laughing.
“Come on, she’s my friend, I’ll tolerate it, but if you look at any other girl at the annual dinner today…” Burhan started to sit in the front seat, Sara said.
“So what?” Burhan held the candle.
“Then I’ll gouge out your eyes.” Sara made a face.
“So you’ll marry a boy without eyes, will you?” Azfarin asked.
“I accept a boy without eyes too. At least he won’t look at any other girl.” Sara made a face.
“I won’t be able to see you either.” Burhan increased the speed of the car.
"My image has been imprinted in your mind." Sara laughed.
Meanwhile, Burhan's mobile rang. Even before that, Burhan was looking at his mobile again and again with worry, as if he was waiting for someone's call. As soon as the ringtone rang, he quickly picked up the phone. His face became hopeless. As if it was someone else's call.
"Yes, Aries, we will reach in just five minutes." Burhan replied.
"These five minutes are proving to be five hours for me." Azfarin whispered shyly in Sara's ear, and everyone laughed. But Burhan was thinking about something else, far from what they were saying.
Today, he was also dressed in a blue pant coat. Wearing a red tie on a white shirt, he also looked very handsome.
He tightened his grip on the steering wheel and then increased the speed of the car.
.....
When Jaggi regained consciousness, he found himself tied up in the same basement. There was no one around. That hacker was also missing from there. Suddenly someone came there. Seeing the person coming in, Jaggi was surprised. Jaggi immediately lay down and pretended to be unconscious. He started observing the person coming with half-open eyes. It was the same hacker but he was holding a knife in his hand. It was that knife that surprised Jaggi. The man was walking towards Jaggi holding the knife. Jaggi had many questions running through his mind. He brought the knife to Jaggi's hand and then he grabbed Jaggi's palm..



”آج تو لگتا ہے جنت کی ساری حوریں زمین پر آگئی ہیں ۔۔ “
برہان نے سارہ اور اذفرین کے لیے کار کا دروازہ کھولتے ہوئے کہا۔ 
”یہ کمپلیمنٹ میرے لیے تھا یا اذفرین کے لیے ۔۔ “ سارہ بیٹھتے ہوئے ہنسی تھی۔ 
”دونوں کے لیے ۔۔ “ برہان نے ہنستے ہوئے دروازہ بند کیا۔ 
”چلو یہ تو میری دوست ہے میں برداشت کر لوں گی لیکن تم نے آج اینول ڈنر میں اگر کسی اور لڑکی کی طرف دیکھا بھی تو ۔۔۔ “ برہان فرنٹ سیٹ پر بیٹھنے لگا تو سارہ نے کہا۔ 
”تو کیا؟“ برہان نے سثیرنگ تھاما۔
”تو میں تمہاری آنکھیں نکال دوں گی ۔۔ “ سارہ نے منہ بنایا۔ 
”تو بغیر آنکھوں والے لڑکے سے شادی کرو گی کیا تم ؟“ اذفرین نے پوچھا۔ 
”مجھے بغیر آنکھوں والا بھی قبول ہے ۔۔ کم از کم کسی دوسری لڑکی کو دیکھے گا تو نہیں ۔۔ “ سارہ نے منہ بنایا۔ 
”تمہیں بھی نہیں دیکھ پاؤں گا میں ۔۔ “ برہان نے گاڑی کی رفتار بڑھائی۔ 
”میری تصویر تو تمہارے دماغ میں نقش ہو چکی ہے ۔۔“ سارہ ہنسی تھی۔ 
اسی دوران برہان کے موبائل کی گھنٹہ بجی تھی۔ اس سے پہلے بھی باتیں کرتے ہوئے برہان مارے تشویش کے بار بار موبائل کو دیکھ رہا تھا جیسے کسی کی کال کا انتظار کررہا تھا۔ جونہی رنگ ٹون بجی، اس نے جھٹ سے فون اٹھایا۔ چہرہ نا امید ہو گیا۔ جیسے یہ کسی اور کا فون تھا۔ 
”ہاں آریز ہم لوگ بس پانچ منٹ میں پہنچ رہے ہیں ۔۔ “ برہان نے جواب دیا۔ 
”یہ پانچ منٹ میرے لیے پانچ گھنٹے ثابت ہو رہے ہیں ۔۔“ اذفرین نے شرماتے ہوئے سارہ کے کان میں سرگوشی کی تو ساری ہنس دی۔ لیکن برہان ان دونوں کی باتوں سے بہت دور کچھ اور ہی سوچ رہا تھا۔ 
آج وہ بھی نیلے پینٹ کوٹ میں ملبوس تھا۔ سفید شرٹ پر سرخ رنگ کی ٹائی پہنے وہ بھی بہت ہینڈسم لگ رہا تھا۔ 
اس نے سثیرنگ پر گرفت مضبوط کی اور پھر گاڑی کی رفتار بڑھا دی۔ 
۔۔۔
جگی کو ہوش آیا تو اس نے خود کو اسی تہہ خانے میں بندھا ہوا پایا۔ اردگرد کوئی نہ تھا۔ وہ ہیکر بھی وہاں سے غائب تھا۔ اچانک کوئی شخص وہاں آیا تھا۔ اندر آتے شخص کو دیکھ کر جگی حیرت زدہ رہ گیا۔ جگی فورا لیٹ گیا اور بے ہوش ہونے کا بہانہ کرنے لگا۔ وہ نیم کھلی آنکھوں سے اس آنے والے شخص کا مشاہدہ کرنے لگا۔ وہ وہی ہیکر تھا لیکن اس نے ہاتھ میں ایک چاقو پکڑ رکھا تھا۔ یہی وہ چاقو تھا جس نے جگی کو حیرت زدہ کیا تھا۔ وہ آدمی چاقو پکڑے جگی کی طرف ہی چلا آ رہا تھا۔ جگی کے ذہن میں کئی سوالات چل رہے تھے۔ وہ چاقو جگی کے ہاتھ کے پاس لایا اور پھر اس نے جگی کی ہتھیلی کو پکڑا۔ 


When he came into the room, Hanim was sitting on the bed with her head in her hands. Minhaj bit his lip and walked over to her. He sat on the floor on his knees and placed his hands on her hands.

"Hanam" - he called her in a low voice. She raised her red eyes and looked at him. Minhaj felt as if someone had stabbed his heart. What a state he had gotten himself into.

"Any man can be, but not an adulterer." Hanim shook her head in denial with moist eyes. Minhaj wanted to hold her hand but she pushed him away.

"I trusted a man for the second time, Minhaj, and what did I get??" -
Hanam asked in anguish.

"Was it written in my destiny to see the faces of men like this? Can I never sleep peacefully knowing that my honor is safe and there will be no tension when I wake up in the morning?" -
She said while sobbing. Minhaj He bowed his head-

"What should I do, my heart is breaking just thinking about it???"-
It was as if he asked her to tell him a solution - Seeing her condition, Minhaj's heart was filled with tears - He wanted to say a lot but he couldn't say it - He didn't understand how to say it, how to express his words-

"What kind of toy is a woman for you people? Whom you can play with whenever you want and leave whenever you want? How could you even think of me after doing all that? Didn't you think of this girl?" -
Hanam asked him while crying but he didn't say anything - At that time, Hanam's silence was hurting Hanam -

"Tell me once that this is all a lie, Minhaj" -
She said with hope, Minhaj raised his red eyes and looked at her helplessly -

"I don't know myself, man" - He said helplessly with moist eyes -

"I don't remember anything" - A tear fell from his eye spontaneously -

"My work is done?" Jaggi asked while sitting down.
"Your A-1 work is done in a flash, teacher." He said with a smile.
"All the data is out? Will the man be caught?"
"Sir, the money will tell whether he will be caught or not." The hacker said sarcastically.
"You will get the money too. You will get everything, but first confirm to me that my work has been done properly or not."
"What kind of talk are you talking about? We believe in taking one hand and giving the other." The hacker laughed.
"So it's fine, as you wish." Jaggi smiled and picked up the bag from the ground and held it towards the hacker. As soon as the hacker reached out to grab the bag, Jaggi took the bag back.
"Hey, why are you trying; I will take out the money myself."
Laughing, Jaggi opened the zipper. The hacker was looking inside the bag with curious eyes.
At once, Jaggi pulled out his hand and the hacker's complexion changed. There was no money there, but a gun.
"Gah, gun."
"Quit hacking and sit at home. Wear bangles. Your servants standing outside couldn't even recognize my gun."
Jaggi laughed and wiped the dirt off the gun.
"But this is our deal..." he was saying fearfully.
"Jaggi is not a slave to anyone's deal.
I do my deals in my own way. Understand."
Jaggi pointed the gun at him.
"You must be scared, I brought this gun for you." Jaggi put the pistol in his pocket.
"What for?" he said with trembling lips.
"Where is my data?" Jaggi roared.
"Wow that... Asss He increased the speed of the car and turned off the news. After a while, he was at the university gate.
..

Yesterday was the annual dinner and that is why there was a buzz everywhere in the university today. Everyone was busy making their best preparations. In such a situation, Aries and his friends were also sitting in the cantonment and planning for tomorrow. Today, after a long time, they all came together again. Otherwise, the tensions of the past week were eating away at all of them inside. If Aries and Burhan had not sat down at night and resolved their issues, they would not have all been together.

"اگر میری ذات اس کے لئے باعث تکلیف ہوگی تو ضرور "- 
وہ کافی دیر سوچنے کے بعد ایک فیصلے پر پہنچی اور اسے بتایا-

"اکزیکٹلی- اگر تمہاری ذات اس کے لئے باعث تکلیف ہوگی تو بلکل! سیم قصہ میرے اور وہاج کے ساتھ تھا- فیصل درانی سے کچھ اچھے تعلقات نہیں رہے ہیں بابا اور المیر شاہ کے اس لئے وہ ہر ممکن کوشش کرتا تھا کہ منہاج کو ہم سے دور رکھے - منہاج کا اپارٹمنٹ تھا ، یونی سے واپسی میں ہم وہاں اکثر چلے جاتے تھے تو ایک دن اتفاق سے فیصل درانی بھی وہاں موجود تھا- ہم کافی حیران تھے لیکن ہم نے زیادہ فیل نا ہونے دیا- میں اپنی مما کی کوئ بات کررہا تھا کہ انہوں نے مجھے کل رات ڈانٹا- ایسی کوئی نارمل بات تھی جو باتوں باتوں میں نکلی تھی - منہاج نے مجھے کہا مت تنگ کرا کرو انہیں- لکی ہو تم - بس بات بات میں میں نے یہ کہہ دیا کہ تم نے اپنی ماما کے قاتل کو ڈھونڈنے کی کوشش کیوں نہیں کی اب تک- تم بولو تو میں بابا سے بول کر سورس لگواوں؟ ساتھ مل کر ڈھونڈتے ہیں- مجھے کیا پتا تھا کہ فیصل درانی پاگل ہوجائے گا صرف اس بات سے- اس دن تو اس نے کچھ ضاہر نہیں کیا لیکن ایک دفعہ یونیورسٹی وہ مجھ سے ملنے آیا اور صاف لفظوں میں مجھے اور وہاج کو دھمکی دی کہ ہم منہاج سے دور رہیں ورنہ منہاج کے لئے اچھا نہیں ہوگا- وہاج تو ہے ہی شارٹ ٹیمپر وہ تو بدتمیزی پر آگیا - ہماری بدقسمتی یہ ہوئ کہ منہاج نے ہمیں دیکھ لیا - مجھے تو آج تک سمجھ نہیں آیا کہ اس دن اس نے فیصل درانی کی سائڈ کیوں لی تھی - کافی سنا کر گیا تھا ہمیں خیر اس کے بعد اس نے پورے ایک ہفتے کی چھٹی کی- نا وہ اپارٹمنٹ میں تھا نا ہاسٹل میں - نا وہ کال اٹھا رہا تھا- ہم دونوں کافی پریشان تھے -حانم جب وہ پورے ایک ہفتے بعد آیا نا پہلی دفعہ میں تو میں اور وہاج اسے پہچان ہی نہیں پائے تھے- کمزور چہرا- آنکھوں کی نیچے حلقے- پوچھنے پر معلوم ہوا کہ فیصل درانی سے بحث ہوئ تھی- ہم نے غلطی یہ کی کہ ہم نے فیصل درانی کو سیریس نہیں لیا اور اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ منہاج کا نروس بریک ڈاون ہوگیا- وہ کمینہ انسان پورانی باتیں نکال کر اسے ٹورچر کرتا تھا- وہ کمینہ شخص صرف اس لئے کہ ہم منہاج سے دور ہوجائیں اس لئے وہ اسے ٹورچر کرنے لگا - منہاج اپنی ماما کے حوالے سے ہمیشہ سے  سینسیٹیو رہا ہے- کوئ کچھ غلط کہتا تھا تو وہ اگلے کا قیمہ بنا کر خود کی طبیعت خراب کرلیتا تھا- وہ حادثہ اس کے دماغ میں بسا ہوا ہے جب اس نے اپنی ماں کو اجڑی حالت میں بے یار و مددگار پڑے دیکھا تھا - اس دن مجھے اور وہاج کو پھر سے فیصل درانی کا میسیج موصول ہوا - سمجھ تو ہمیں فورن ہی آگیا کہ منہاج کی مدر کے مرڈر کے پیچھے فیصل درانی کا ہی ہاتھ ہے یا اس کا کوئ لنک ہے جبھی وہ اتنا پاگل ہورہا ہے- اس سے کچھ دنوں بعد فیرول تھی- منہاج نے یہاں بزنس سیٹ کرنا تھا اور ہم نے پاکستان میں تو ہم نے سوچا کہ ہم پاکستان جاکر اسے بلاک کردینگے - کوئ بات چیت نہیں رکھینگے- ویسی ہی انا ہے اس میں- نہیں کرے گا ہم سے کانٹیکٹ واپس مڑ کر- خیر یہ پلین تھا پھر کچھ دنوں بعد فیرول تھی- سمرین ہماری جونیر تھی جو منہاج کے پیچھے شروع دن سے پاگل تھی وجہ ایک یہ تھی کہ اس کی ماں فیصل درانی کی بزنس پارٹنر تھی اور دوسری وجہ مجھے کچھ دنوں پہلے معلوم ہوئ کہ سمرین ، فیصل درانی کی ایکس وائف کی بھانجی ہے جو اس دن شادی میں بھی آئ تھیں- زیب النساء-- فیرول سے کچھ دنوں پہلے ہی منہاج نے اسے ریجیکٹ کیا تھا - لحاظ تو وہ کسی کا نہیں کرتا تھا- بس یہ بات سمیرین کی آنا پر گراں گزری اور اس نے منہاج کو نیچا دکھانے کے لئے سب پلین کیا - اس کی کولڈ ڈرنک میں گولیاں ملا کر ، اسے بحانے سے کمرے  میں بلا کر - ایک بندہ جب بے ہوش ہوگا تو وہ بے ہوشی میں کیسے کسی لڑکی کے ساتھ کچھ کرسکتا ہے؟جب اسے دنیا کا ہی ہوش نہیں ہوگا- جب وہ ہوش میں آنے لگا تو سمرین چلانا شروع ہوگئ - چیخ و پکار سن کر جب سب اندر آئے تو اندر کا ماحول ہی کچھ اور تھا- میں اور وہاج تو سن ہوگئے تھے سمیرین کے نفسیاتی پنے سے اور جب منہاج نے ہماری خاموشی پر ہم سے پوچھا کہ ہم کیوں خاموش ہیں- آئ سویر حانم یہ سب پلین نہیں کیا تھا ہم نے - بس خود ہی الفاظ زبان پر آئے اور ہم اسے سنا کر اس سے سارے تعلق ختم کرتے پاکستان آگئے - اگر حانم منہاج خود آ کر بھی بولتا نا کہ اس نے سمرین کے ساتھ کچھ کیا ہے ہم تب بھی یقین نا کرتے- اتنا اندھا اعتماد تھا ہمیں اور اگر ہم فیصل درانی کی چال منہاج کو بتادیتے تو وہ اور کوئ گیم کھیلتا- منہاج ساری جائداد کا اکلوتا وارث تھا- وہ کسی بھی حد تک جاسکتا تھا اسے اپنے انڈر کرنے کے لئے- بچا نا وہ پہلے تھا نا آج ہے لیکن وہ برا حادثہ اس کی آنکھوں میں آج بھی بسا ہوا ہے- تمہاری سوچ ہوگی کہ وہ اپنی ماں سے کس قدر محبت کرتا تھا- زیب النساء سے کتنی محبت کرتا تھا- ہم سے کتنی کرتا تھا اور تم سے تو- ہم تو دور ہوگئے لیکن تم مت ہونا پلیز اٹس ا ریکویسٹ-''
زاویار کرب سے اسے بتا رہا تھا اور حانم ساکت سی اسے سنے جارہی تھی- آخر کے جملے کہتے ہوئے اس کی کی آواز لڑکھڑائ تھی اور آنکھیں نم ہوئ تھیں- زاویار نے سر جھکایا-

"اپنے فیصلے کو جسٹیفائے نہیں کررہا میں ہرگز نہیں - زیب النساء والا قصہ مجھے خود ابھی معلوم ہوا ہے- یونیورسٹی لائف میں تو منہاج نے ہمیں یہ ہی بتایا تھا کہ اس کی مدر کی مدر کی ڈیتھ ہوگئ ہےاسکے علاوہ اس نے کچھ نا بتایا تھا کہ زیب النساء نام کی بھی کوئ عورت اسکی زندگی میں آئ تھی -ہماری اتنی بے رخی کے بعد بھی اس انا والے شخص نے ہمیں نہیں چھوڑا - کن کن سینییریو میں اس نے میری جان نہیں بچائ حانم؟ المیر شاہ اور ملیحہ شاہ کی اینیورسری سے واپسی پر جو انیس نے حملہ کیا تھا ہم پر جب  یا جب مجھے گولی لگی تھی تب - اس نے اپنے چاچوں جاوید درانی کے بندے کو خریدا ہوا تھا جو اس تک ساری انفارمیشن پہنچاتا تھا کہ کب فیصل درانی ناز شاہ سے ملا ہے ان کے درمیان کیا بات ہوئ ہے یا فیصل درانی اور جاوید درانی نے کیا بات کی ہے-- کب کب اس نے میرا ساتھ نا دیا اور میں اس کے لئے کچھ نا کرسکا- مجھے نہیں پتا تھا کہ ہماری اس قربانی کے باوجود وہ اس قدر مزید سخت ہوجائے گا - اگر پتا ہوتا نا تو قسم سے کبھی کوشش بھی نا کرتے ہم - وہ انتہا کی حد تک لاپرواہ ہے خود سے - انتہا کی حد تک"-
زاویار نے نم آنکھوں کو مینچ کر کہا-

"میری اور منہاج کی شادی کے لئے ک کیسے مانا تھا فیصل درانی پھر؟
حانم کو اپنی آواز کھائ سے آتی محسوس ہوئ تھی-

"قسم سے - جانتا تو میں بھی نہیں ہوں - پتا نہیں منہاج نے ایسا کیا کہا تھا اسے کہ وہ بغیر کسی تماشے کے مان بھی گیا اور منہاج کے الگ ہونے پر بھی تماشہ نہیں کیا"-
اس نے ماتھا مسل کر بتایا تو حانم نے آنکھیں بند کیں- اس کا سر پھٹ رہا تھا-

"میں بس تمہیں یہ ہی کہونگا حانم - کوشش کرنا کہ اسے فیصل درانی سے دور رکھو- وہ اس کی شکل کیا ”میرا کام ہو گیا؟“ جگی نے بیٹھتے ہوئے پوچھا۔ 
”ایک دم اے ون کام ہو گیا ہے آپ کا استاد ۔۔ “ اس نے مسکراتے ہوئے کہا۔ 
”سارا ڈیٹا نکل آیا؟ آدمی پکڑا جائے گا؟“
”سر یہ تو مال بتائے گا کہ پکڑا جائے گا یا نہیں ۔۔“ ہیکر نے طنزیہ انداز میں کہا۔ 
”مال بھی ملے گا۔ سب کچھ ملے گا لیکن پہلے مجھے کنفرم تو کرو کہ میرا کام ٹھیک ہوا بھی ہے کہ نہیں ۔۔؟“ 
”کیسی باتیں کرتے ہو آپ ؟ ہم تو ایک ہاتھ لو اور ایک ہاتھ دو کے قائل ہیں ۔۔ “ ہیکر نے قہقہہ لگایا۔ 
”تو ٹھیک ہے جیسے آپ کی مرضی ۔۔“ جگی نے مسکراتے ہوئے وہ بستہ زمین سے اٹھایا اور ہیکر کی طرف بڑھایا۔ ہیکر نے جونہی بستہ پکڑنے کے لیے ہاتھ بڑھایا تو جگی نے بستہ پیچھے کر لیا۔ 
”ارے آپ کیوں جتن کرو گے؛ میں آپ کو خود پیسے نکال کر دیتا ہوں ۔۔“ 
ہنستے ہوئے جگی نے زپ کھولی۔ ہیکر متجسس نگاہوں سے بستے کے اندر دیکھ رہا تھا۔ 
ایک دم جگی نے ہاتھ باہر نکالا تو ہیکر کا رنگ فق ہو گیا۔ وہاں پیسے نہیں بلکہ ایک گن تھی ۔۔
”گگ گ گن ۔۔ “ 
”ہیکنگ چھوڑ کر گھر بیٹھ جاؤ ۔۔ چوڑیاں پہن لو۔ باہر کھڑے تمہارے بندے میری گن بھی نہیں پہچان سکے ۔۔ “ 
جگی نے قہقہہ لگاتے ہوئے گن کے اوپر لگی مٹی صاف کی تھی۔ 
”لیکں یہ تو ہماری ڈیل۔۔۔ “ وہ ڈرتے ہوئے کہہ رہا تھا۔ 
”جگی کسی کی بھی ڈیل کا غلام نہیں ہے ۔۔ 
میں اپنی ڈیلز اپنے طریقے سے کرتا ہوں ۔۔ سمجھے ۔۔ “
جگی نے اس کی طرف گن کی تھی۔ 
”لو تم تو ڈر گئے یہ گن تمہارے لیے تھوڑی لایا ہوں۔۔۔ “ جگی نے پستول جیب میں ڈالی تھی۔ 
”پ پ پھر کس لیے ؟“ لرزتے ہونٹوں سے اس نے کہا۔ 
”میرا ڈیٹا کہاں ہے ؟“ جگی دھاڑا تھا۔ 
”ووو وہ ۔۔۔ اسسسس یو ایس بب بی “ کپکپاتے ہوئے اس نے ایک ہو ایس بی کی طرف اشارہ کیا تھا لیکن جگی نہیں جانتا تھا کہ وہ شخص پہلے ہی میز پر رکھی گھنٹی بجا کر اپنے آدمیوں کو اندر آنے کا اشارہ دے چکا ہے۔ جونہی جگی نے یو ایس بی پکڑی۔ سات غنڈے وہاں تہہ خانے میں داخل ہو چکے تھے۔ 
۔۔۔۔۔
”ہم آپ کو خبر دے رہے ہیں کہ انڈیا نے رات کی تاریکی میں پاکستان کے مختلف چہروں پر میزائل سے حملہ کر دیا ہے۔ جس کی وجہ سے بہت سے نہتے شہری شہید ہو گئے اور متعدد زخمی ہیں۔ پاکستان نے انڈیا کے لڑاکا طیارے گرا کر بھارت کو منی توڑ جواب دیا ہے۔ صرف یہی نہیں، لائن آف کنٹرول پر بھی ہمارے بہادر جوانوں نے بھارتی فوج کو عبرتناک شکست دی ہے۔ “ 
صبح ناشتہ کر کے آریز جونہی یونیورسٹی جانے لگا تو اس نے اپنے بابا کو خبریں سنتے دیکھا تھا۔ گاڑی میں سوار ہوتے ہی اس نے موبائل پر لاحیو نیوز لگا لی اور نیوز سنتے ہوئے گاڑی چلانے لگا۔ 
”بزدل دشمن ہمیشہ تاریکی میں ہی وار کرتا ہے ۔۔“
اس نے گاڑی کی رفتار بڑھائی اور نیوز بند کر دی۔ تھوڑی دیر بعد وہ یونیورسٹی گیٹ پر تھا۔
۔۔۔۔۔

کل اینول ڈنر تھا اور اسی لیے آج یونیورسٹی میں ہر طرف دھوم مچی تھی۔ ہر کوئی اپنی اپنی بہترین تیاری کرنے میں مصروف تھا۔ ایسے میں آریز اور اس کے دوست بھی کینٹن میں بیٹھے کل کے لیے منصوبہ بندی کررہے تھے۔ آج بہت وقت بعد وہ سب پھر اکٹھے ہوئے تھے۔ وگرنہ پچھلے ایک ہفتے کی کشیدگیاں ان سب کو اندر ہی اندر کھا رہی تھی۔ اگر رات کو آریز اور برہان بیٹھ کر اپنے معاملات کو حل نہ کرتے تو وہ سب اکٹھے نہ ہوتے۔ 



CLICK BELOW THE DOWNLOAD LINK TO GET BHEEGI ANKHEIN TERI BY AYAT FATIMA


Download


CLICK BELOW THE MEDIAFIRE DOWNLOAD LINK TO GET DOWNLOADED LINK OF NOVEL


Mediafire Download Link 

Post a Comment

0Comments

Post a Comment (0)